jawaab kab aayenge aayenge
وعلیکم السلام
ارے واہ بہت اچھے سوالات پوچھے ہیں آپ نے
آپ کے بارے میں جان کر
اچھا لگا
یاککککککککککککک
ارے اگر کوئی پوچھے کہ
سکول کا کوئی دلچسب واقعہ تو یہ نہیں کہتے کہ بہت سارے ہیں
جو واقعہ سب کے ستاھ شئیر کرنا ہو وہ کرتے ہیں
سمجھتے نہیں ہو بات کو
توبہ ہے
پچھلے انٹرویوز ہی پڑھ لیتے
نکمے آئی ٹی ڈی ممبران میں سے ایک آپ ہو
ہیپی کلب کا رُخ کیا کرؤ جی
کچھ ہوش آئے آپ کو
Last edited by Toqeer Sheikh; 10th October 2012 at 02:54 PM. Reason: Manners!!!!
Last edited by Adeel Naseem; 31st October 2011 at 06:42 PM.
وعلیکم السلام
جی بھائی سلطانہ سسٹر کی بات سے ایگری ہوں،۔۔۔۔
کیا ہے وہ واردات؟؟ یہ تو اب بتانا پڑے گا؟؟؟؟۔۔
Bookmarks