وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
Ajnabiii
سب سے پہلے ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام۔۔۔اور ٹیوٹوریل سیکشن میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔۔
آتے ہی آپ ایک دَم چھا گئے ہیں۔۔۔۔
بہت اچھے طریقے سے آپ نے ایک ایک سٹیم میں سکرین شاٹ کے ساتھ اُردو زبان میں ٹیوٹوریل لکھا ہے۔
آپ کے سمجھانے کا اَنداز بہت پیارا لگا۔
آپ کے اگلے ٹیوٹوریل کا اِنتظار رہے گا۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔
Great Work janab.......keep it up......
very nice tutorial
bhoat hi ache bhai g
nice sharing
بہت اعلی برادر آپ تو ماشااللہ چھاگئے بھائی
انشا اللہ تعالی آپ ایسے ہی ہم سب کو اپنی اتنی مفید
اور بہترین شیئرنگ سے مستفید کئے جائیں گے انشا اللہ تعالی
سب سے پہلے ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام۔۔۔اور ٹیوٹوریل سیکشن میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔۔
آتے ہی آپ ایک دَم چھا گئے ہیں۔۔۔۔
بہت اچھے طریقے سے آپ نے ایک ایک سٹیم میں سکرین شاٹ کے ساتھ اُردو زبان میں ٹیوٹوریل لکھا ہے۔
آپ کے سمجھانے کا اَنداز بہت پیارا لگا۔
آپ کے اگلے ٹیوٹوریل کا اِنتظار رہے گا۔
آپ کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks