Learn Kelk 2000 Class No. 04
Learn Kelk 2000 Class No. 04
آپ کے وقت دینے کا شکریہ
kia baat hai Shehzaad bhai bohat hi umda class share ki hai bohat koch sikhnay ko mila hai apka bohat obhat shikria
next class ka intezaar rahe ga
[CENTER][SIGPIC]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic174981_5.gif[/SIGPIC][/CENTER]
وعلیکم السلام
بہت شکریہ شہزاد بھائی اتنے پیارے تھریڈ اور اتنے اچھے طریقے سے سمجھانے کے لئیے
بہت شکریہ شہزاد بھائی اتنے پیارے انداز سے ہماری کلا س لینے کا شکریہ (مسکراتے ہوئے)۔ بہت اچھا سوفٹ وئیر ہے میں نے بھی پکا پروگرام بنایا ہوا ہے اس کو کرنے کا سنا ہے کہ تین دن کے لیے یہ سوفٹ وئیر ٹرائی کے لیے ہے اس لیے ابھی انسٹال نہیں کیا ہے جب ساری کلاسس مکمل ہو جائیں گی تو تینوں دن اسی سوفٹ وئیر پر دے دونگا سیکھنے کے لیے
اگلی کلا س کا انتظار رہے گا۔
واہ مزا اگیا مبارک ہو بہت تفصیل سے سمجھا یا ہے جزاک اللہ
وعلیکم السلام
شہزاد بھائی اتنی نفاست اور سادگی کے ساتھ اس سوفٹ وئیر کے بارے میںبتانے کا بہت بہت شکریہ
اُمید ہے اگلی کلاس میں مزید ٹولز سے آشنائی فراہم کریں گے
اللہ جی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں آمین
Bookmarks