جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ٹیسٹ سیریز میں پاکستان نے انگلیڈ کو خوب دھویا،اتنا دھویا کہ بلکل سپید سپید یعنی وائٹ واش کردیا
لیکن ون ڈے سیریز کے اندر انگلیڈ نے پاکستان کی ٹیم کو وائٹ واش کردیا
کیا یہ انٹرنیشنل کرکٹ کا واحد واقعہ ہے کہ ایک ہی سیریز میں ایک ملک نے دوسرے کو وائٹ واش کیا ہو پھر دوسرے فارمیٹ میں دوسرے ملک نے پہلے کو وائٹ واش کیا ہو یا اس سے پہلے بھی ایسا ہو چکا ہے اگر ہاں تو کب اور کہاں اور کتنی بار اور وہ ممالک کونسے تھے؟؟؟؟؟؟
Bookmarks