congrats bro ur really drserving preson
congrats bro ur really drserving preson
Jeete raho shd38 ur breliant
oh bohat bohat mubarak ho janab
آپ سب کا بہت شکریہ
آپ کو یہ رینک بے حد مبارک ہو بھائی
ویری گڈ جناب۔
بہت بہت مبارک ہو معصومستان کے ہر باشندے، خاص طور پر استاد بشیر اور معصوم بچے کی جانب سے۔
nice bro
یہ رینک آپ کو مبارک ہو
آپ پر انڈوں کی بارش ہو
روز ایک انڈا کھائیں
اور تندروست نظر آئیں
مبارک ہو جی مبارک ہو
پیارے بھائی بڑا ایس چھوٹا ایچ چھوٹا ڈی اڑتیس چھوٹا ایس چھوٹا کے
آپ کو رینک بہت بہت مبارک ہو
السلامُ علیکم
ایس ایچ ڈی بھائی بہت بہت مبارک ہو
معافی چاہتا ہوں مجھے پہلے اس تھریڈ کا معلوم ہی نہیں ہوسکا۔
اُمید ہے آپ اسی طرح محنت اور لگن کے ساتھ دوستوں کی مدد کرتے رہیں گے
اور اللہ جی سے دعا ہے کہ آپ کے علم میں ہمیشہ اضافہ ہوتا رہے آمین
Bookmarks