صلح کرانے والوں میں سب سے اُوپر ہمارا نام لکھ لیں
اور ۔۔۔ولن کی لسٹ میں۔۔۔۔
Bohot achay very very very nice...
اس مرتبہ بھی ایک بہترین میگزین پڑھنے کو ملا اور کافی معلوماتی میگزین ہے
اس سے کافی مواد وہ بھی پڑھنے کو ملا جو ہم نہیں جانتے تھی خصوصًا کلاؤڈ کے بارے میں۔
ایف سولہ کی تحاریر پڑھ کر مزہ آیا
اور خرم بھائی کا ریوئیو کافی اچھا تھا
اور عمران بھائی کا پرمیئیم سائٹ کا ریوئیو بہت زیادہ آسان الفاظ میں بہترین ریوئیو تھا۔
آئی ٹی دنیا منتھلی میگزین کی پوری ٹیم کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اتنی کاوشوں اور محنت و لگن سے اتنا پیارا میگزین ہمارے لیئے تیار کیا۔
اور جن بھائیوں بہنوں نے تحاریر بھیجیں ان کا بھی بے حد شکریہ اور کرم نوازی کے انہوں ہمیں اپنے قیمتی وقت کا بہترین ورک شئیر کیا ۔جزاک اللہ خیرا
اور ڈیزائننگ کی بات نہ کریں تو پھر بات ادھوری رہ جاتی ہے
جیسے توقیر بھیّا نے کہا ہے کہ بات ادھوری ٹھیک نہیں تو ڈیزائننگ کے بارے میں کچھ زیادہ کہنے کی ضرورت بھی نہیں ہے کیونکہ ہمیشہ کی طرح لاجواب ڈیزائننگ ترتیب دی گئی
ڈیزائننگ کے لیے
عمران بھائی وقار بھائی اور توقیر بھائی
اور جن حضرات نے حصہ لیا ان کا بے حد شکریہ
ڈیزائننگ تو بلا مبالغہ لاجواب رہی
اتنے پیارے اور لاجواب سلسلہ کیلئے پوری ٹیم کا بے حد شکریہ
جزاک اللہ خیرا
Bookmarks