Superb Work Brother
MashaAllah Bhai Bohaat Achy Tareeqy Sy Sumjhaya hai App ny
Great Work
Superb Work Brother
MashaAllah Bhai Bohaat Achy Tareeqy Sy Sumjhaya hai App ny
Great Work
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
اچھا ٹیوٹوریل ہے بھائی۔۔۔
میں کافی ٹائم پہلے اسے استعمال کرچکا ہوں ۔۔۔
اور جہاں تک میں نے اسے ٹیسٹ کیا ہے یہ یوایس بی اگر ونڈو ایکس پی پہ بنائی جائے تو، ونڈو سیون پہ اکثر ورک نہیں کرتی۔۔۔
ایک بات اور کے جو پکچرز آپ نے اٹیچ کی ہیں ان پہ اس سائٹ جہاں سے آپ نے یہ معلومات حاصل کی ہیں اسکا
کاپی رائٹ لگا ہوا ہے۔۔۔۔
تو بہتر ہو اگر آپ اوریجنلی اسے پرسنائلز طریقے سے شیئر کرتے۔۔۔
بحرحال آپکا بہت شکریہ ۔۔۔
بہت اچھی شیئرنگ ہے ۔۔۔۔
وعلیکم اسلام
بہت عمدہ شرینگ پا جی
زبردست
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
پا جی بہت ہی اچھی شئیرنگ کی ہے آپ نے ہمارے ساتھ اشتراک کا شکریہ
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Boooooooht pyara hee paaa jee urdu main likha hota to zida samjh ati tutral ki sub ko. aap ki mazeed sharing ka intzar rhy gi
Bookmarks