Dono Brothers ko Bhot bhot mubruk.!Mehnat jari rakken!
mithai khilao but real ma ?
محمد زیب اور تنویر بھائی آپ دونوں کو نیا رینک ملنے پر بہت بہت مبارک باد
دیکھ کر بہت ہی اچھا لگا
اُمید کرتا ہوں کہ مذید اچھا کام دیکھنے کو ملے گا
اللہ پاک آپ دونوں کی زندگی میں مذید کامیابیاں نصیب فرمائے آمین
-------------
توقیر بھائی اتنا پیارا ۔۔۔اتنے پیارے دوستوں کے لیے تھریڈ بنانے اور ہم سب کو یہ خوش خبری سنانے کا بہت شکریہ
تنویر اور زوہیب برادر آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہوں
موبائل ایکسپرٹ کے رینک اور واقعی آپ کا کام پرفیکٹ
ہے اللہ تبارک تعالی سے دعا ہے کہ اور مزید آپ کے علم میں
برکتیں نصیب فرمائیں جس کی بدولت ہم بھی آپ سے بہت کچھ سیکھ
سکے آمین ثم آمین
بہت بہت مبارک ہو بھائیوں
Many Congratulations.......
May Allah Grant You both More Success in your Life
Aamin Sum Aamin
@ Toqeer Sheikh: Nice Thread From Your Side
تنویر اور زوہیب برادر آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہوں
Bookmarks