میں کھانا کھا کر آتا ہوں ہمارے ہاں وقت ہو گیا ہے کھانے کا
حماد بھائی اتنا اچھے لگتے ہیں۔
سوچ رہا ہوں حماد بھائی کو ایزی لوڈ کر دوں
تاکہ وہ اگلی بار میرے لیے لکھے
اور اگلی بار آسانی سے میں بنوں
رائٹر آف د ایزی لوڈ
bohat bohat mubarak ho aap subko
حماد بھائی دلہا تو آپ ہیں آج کی تقریب کے
سسٹر عنی اور میں تو ڈھیڑ گواہ ہیں (بیچارے)۔
نیٹ رائیڈر بھائی اور شہزاد بھائی
اس ساری تقریب کے روح رواں ہیں
تو دعوت آپ کی طرف سے بنتی ہے لاہور والوں کے لیے نہیں سب کے لیے (چلیں کچھ رعایت کے دیتے ہیں)۔
آپ لاہور والے دوست کو نمٹالیں
کراچی والے دوست کم گو اور کم خوارک ہیں (بچت ہوگئی)۔
پنڈی اور اسلام آباد والوں کے لیے آپ کی طرف سے نمائدگی کریں گے غالب عوان بھائی۔خیبرپختواں کے لیے ہمارے زیب بھائی اور بلوچ بھائی کا تو نام ہی کافی ہے
اور جو جو رہ گیا ہے ان سب کو شہزاد بھائی اور نیٹ رائیڈ بھائی ۔اب امتحانوں کے بعد کا بہنا مت کر دیجیے گا
ورنہ ہم سب امتحان میں پڑجائیں گے
ہاہاہاہا
وعلیکم السلام۔
واہ جہ واہ۔۔بہت اچھے۔۔
تینوں ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو۔
Paaaaa Jeeeeee Ap Ny Tu Khushioon Ka Meela Laga Dala
Meri Taraf Sy Winnerz Ko Bhoot Bhoot Mubarakh Ho Allah Pak Ap Sub Ko Isi Traha Kamyab Kry Ameen.....!!!!!
Bookmarks