sazub said:
مناب بھائی "اگر نام غلط لکھا ہے تو معذرت"کیا میں اپنے مسلے کے لئے یہیں پر آپ سے مدد لےسکتا ہوں؟؟
اور فیضان بھائی سے بھی معذرت کہ اُن کے تھریڈ میں ،میں اپنا مسلہ لے کر آگیا ہوں
۔
لیکن بے فکر رہیں آپ کےمسلےکےبعد اپنی بات شروع کروں گا یہاں پر بات شروع کرنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ چونکہ میرا مسلہ بھی تقریباً یہی ہے تو جہاں مناب بھائی نے سکرین شاٹ وغیرہ دینے کی محنت کی ہے اگر وہیں دو چار مسلوں پر مزید بات ہوگی تو مناب بھائی کو دوبارہ سے سب کچھ نہیں کرنا پڑے گا۔
لہذا فیضان بھائی اگر میری بات سے متفق ہیں تو اپنا مسلہ حل ہونے کی خبر ضرور دیجئے گا لیکن تھریڈ بند مت کروائے گا تاکہ میں اپنی بات شروع کر سکوں۔
والسلام۔
آئی ٹی دنیا پے میرا نک نیم مُنا بھائی ہے۔
اور بھائی میں خود ابھی سیکھ رہا ہوں میں کوئی نہیں ایکسپرٹ لیکن جو مجھے پتہ ہے وہ آپ کو ضرور بتاؤں گا۔
آپ بتاؤ کیا پرابلم ہے اگر میری سمجھ میں ہوئی تو ضرور حل بتاؤں گا
ٹھیک ہے۔
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
Bookmarks