امید کرتا ہوں تمام آئی ٹی ممبران ایمان کی حالت میں بخیروعافیت ہونگے
بندہ ناچیز کو کچھ کتابیں بی سی آئی ٹی کی ہاتھ لگی ہیں سوچا کہ آپ
کہ ساتھ شئیر کرلوں اور کوشش کرونگا کہ اور کتب بھی شئیر کروں
آج جو کتاب شئیر کرنے جا رہا ہوں وہ انگریزی کی کتاب ہے جس کے مصنف
رین اینڈ مارٹن ہیں
اپنی رائے سے ہمیں آگاہ کیجئیے گا
DOWNLOAD LINK
Bookmarks