وضاحت: جیسے کہ دس ممبرز کیلئے ونر رینک کی بات ہوئی تھی اس میں سے ہمارے ایک ممبر ماشااللہ موڈریٹر سلیکٹ ہوگئے لہذا ٹیم میں آنے کی وجہ سے انہیں اب ونر رینک نہیں مل سکے گا ، اس کے علاوہ وقار برادر کا نام غلطی سے تھریڈ میں ونر رینک کی لسٹ میں چلاگیا جو کہ میری غلطی کے سبب ایسا ہوا میں نے قرعہ اندازی کرکے جیتنے والوں کے نام 9 ہی دئیے تھے منیجمنٹ کو اور میں سمجھا کہ رینک کیلئے ان کا نام اپروو نہیں ہوا اس وجہ سے ان کا نام ہٹایا جارہا ہے اور رزلٹ کو 9 ممبرز کے ناموں تک ہی محدود کردیا گیا ہے شکریہ ۔
Bookmarks