Professor Tauseef Gilani :-:کالا باغ ڈیم کی تعمیر؟مجرمانہ غفلت یا مجبوری
Tanveer Hassan :-: محبت
Mujtaba Malik :-: چھ ستمبر تحفظ پاکستان کی جنگ
Hafiz Muhammad Fasih ud Din :-:ضروری پیغام
Waqee Haidar :-:کھانے کی چیزوں کے فوائد ، حیرت انگیز معلومات
M Irfan Nashter :: جاہلیت ، بےروزگار اور مہنگائی
Sufyan Qasmi :-: علم کی فضیلت
Last edited by Net-Rider; 13th September 2013 at 04:19 AM.
میگزین انتظامیہ کو یہ تجویز دینا چاہوں گا کہ
جو افراد آئی ٹی سے متعلق کچھ مواد میگزین کے لئے تیار کرتے ہیں کم از کم اُن کی اتنی تو حوصلہ افزائی کریں کہ اُن کے نام ووٹنگ لسٹ میں شامل کر دئے جائیں
اُمید ہے میری اس تجویز پر غور کیا جائے گا شکریہ۔
Last edited by Sazub; 13th September 2013 at 04:25 AM. Reason: plz
آپ کی تجویز کا بہت بہت بہت شکریہ بھائی اور کلیئر کرنا چاہونگا کہ رائٹر آف دی منتھ اور دیگر رینکس صرف اور صرف نارمل ممبرز کی حوصلہ افزائی کیلئے دئیے جاتے ہیں اور جو بھی نارمل ممبر آئی ٹی کے حوالے سے یا دیگر بامقصد تحریروں کے حوالے سے اپنی تحریر بھیجتا ہے اسے ووٹنگ میں شامل کیا جاتا ہے لیکن اگر یہی تحریر ٹیم ممبر، وی آئی پی یا پہلے سے ونر رینک ہولڈر بھیجتے ہیں تو انہیں نہیں شامل کیا جاتا کیونکہ ان کے پاس آل ریڈی رینک موجود ہوتا ہے مطلب صرف یہی ہوتا ہے کہ ممبرز کی حوصلہ افزائی کی جائے جن کے پاس رینک نہیں اور اگر ایسا کوئی نام شامل بھی ہوجاتا ہے غلطی سے تو اسے ہٹادیا جاتا ہے تو بھائی آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا کہ یہاں کسی قسم کی کوئی ایسی بات نہیں کہ جو آئی ٹی سے متعلق لکھیں ان کو شامل نہیں کیا جائے اور جو نارمل لکھے انہیں شامل کیا جائے ایسا کچھ نہیں جو بھی اپنی تحریر بھیجتا ہے نارمل ممبر ہوگا تو اسے لازما ووٹنگ میں شامل کیا جائے گا لیکن تحریر کا رائٹر اس ممبر کا ہونا شرط ہے ۔
آپ کی تجویز کا ایک بار پھر بہت بہت بہت شکریہ ۔
Bohat Khoob Net-Rider Sir.
Bohat Acha Silsila Start Kiya Hai Management Nay Bohat Kar Amad.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
[QUOTE=Net-Rider;4268586]میرے بھائی آپ سے ہی سب کچھ سیکھا ہے شرمندہ نہ کیجئے آپ کی تحریر کی اشاعت ہمارے لئے اعزاز کی بات تھی اور آپ کا بے حد شکریہ کہ آپ نے اپنے اتنے مصروف شیڈول سے وقت نکالا اور امید ہے کہ آپ کا قلمی تعاون ایسے ہی ہر ماہ ہمارے ساتھ رہے گا کہ میگزین میں مزید چار چاند لگ سکے انشا اللہ تعالی ۔ بے حد شکریہ ۔
jazakALLAH bhai apki mohabbat o ikhlas ka... main in sha ALLAH zaroor shirkat karun ga
کیوں شرمندہ کررہے ہیں فصیح بھائی۔۔
یقین کریں لکھنا تک آپ سے سیکھا ۔۔ بلکہ یہ کہنا مناسب ہوگا کہ سیکھ رہے ہیں ، آپ کا ایک ریپلائی ایک سلام ہی ہمارے حوصلوں کو قوت دیتا ہوں آپ کا دلی شکریہ کہ آپ نے میگزین کے لئے اتنا وقت دیا اور اب یہی درخواست ہے کہ پلیز یہ قلمی تعاون ضرور قائم رکھئے گا۔۔
جزاک اللہ
mujy koi ye bta dy k meri post ya koi b msg q ni ja rha
very informative and useful magazine and that is gree. jazzzakullah
Bookmarks