السلام علیکمa=1
دوستو آج میں بہت ہی آسان سوال کے ساتھ حاضر ہوں۔۔
سوال یہ ہے کہ اگر
b=2
c=6
d=24
e=120
ہو تو
f=__________________?
کیا ہوگا؟
جواب دیں۔۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
وقار بھائی یہ تو فیکٹوریلس ہیں
اے یعنی ایک کا فیکٹوریل وہی ایک
بی یعنی دو کا فیکٹوریل دو
سی یعنی تین کا فیکٹوریل دو بائی تین برابر چھہ
اسی طرح ایف یعنی چھہ کا فیکٹوریل بنا سات سو بیس3!=3*2*1
f=7206!=6*5*4*3*2*1
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Yes 720
Bookmarks