السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں اس کے فضل و کرم سے ہم آئی ٹی دنیا میگزین کا ماہ جنوری اور فروری کا شمارہ آن لائن کرنے میں کامیاب ہوئے۔۔
درویش بھائی کا دلی شکریہ کہ ان کی محبت اور محنت کی بدولت یہ کام پایہ تکمیل تک پہنچا۔۔۔
اس کے بعد تمام لکھاری دوستوں کا دلی شکریہ کہ آپ سب کی محبت اور محنت سے یہ خوبصورت شمارہ آج ہمارے سامنے ہے۔۔
اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر سے نوازے۔۔ آمین
Bookmarks