Thanks 4 share or mazeed ka intzar rahe ga...
Thanks 4 share or mazeed ka intzar rahe ga...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حسیب بھائی آپکا بہت بہت شکریہ۔۔
بہت عمدہ میگزین آپ نے ترتیب دیا۔ ماشاء اللہ لاجواب ڈیزائنگ اور بہت ہی عمدہ تحریریں تھیں۔۔۔پڑھ کر بہت اچھا لگا ہے۔۔۔۔۔
حسیب بھائی مجھے خاص طور پر ٹیم انٹرو کے بارے میں بہت بہت اچھا لگا ہے
امید ہے تمام ممبرز جان گئے ہونگے ٹیم کے بارے میں
حسیب بھائی آپکو بہت بہت شکریہ
السلام علیکم
حسیب بھائی ونڈوز سیون کو تیز کرنے کے لئے جو رجسٹری کا لنک دیا گیا ہے وہ کام نہیں کر رہا برائے مہربانی لنک نیا دےدیں ۔۔ شکریہ
امتحانات کی وجہ آئی ٹی دنیا کو ٹائم نہیں دے پارہا ان شاءاللہ جون سے باقاعدہ حاضری دونگا ۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا ۔۔
بہت شکریہ دوستوں آپ نے میگزین کو پسند فرمایا اور اس تھریڈ میں اپنی قیمتی آرا تحریر فرمائیں ۔ آپ سب کی ریپلا ئی ،تبصرے اور مذید بہتر بنانے کے لیے مشورے ہی میگزین ٹیم کو آگے بہتر سے بہتر کام کرنے کی ہمت اور سمجھ بوجھ عطا فرماتے ہیں۔
میگزین ٹیم آپ سب کی بہت مشکور ہے
جزاک اللہ
جزاک اللہ بھائی جان اللہ آپکو اس کا بہتر اجر عطــــــــــــــــــــــــــا کرے بہت عمدہ شیئرنگ بھائی آپکی مزید ایسی شیئرنگ کا انتظار رہے گا
بہت شکریہ وقاص بھائی آپ نے میگزین کے تھریڈ کو وزٹ فرمایا
اور اپنی قیمتی رائے دی
جزاک اللہ
Very Nice
Buhat Hee Acha Magazine Hen
COLOURFUL LIFE
آسلام و علیکم حسیب بھائی اس مرتبہ رائیٹر آپ دی منتھ کیلئے پولنگ کس تھریڈ میں ہوگی
nyc awesm
yeh esi writng kysy hoti hy plz tel me mujy ni krna arha hy
wsy bi myny ab hi use krna shuru kia esliy kx zyda pata ni hay or ye post ka sy upload krty hyn plz tel me
Bookmarks