حضرت عبداللہ بن مسعود رضہ سےروایت ھےکہ حضوراقدس صہ نے ارشادفرمایاکہ وہ شخص جنت میںداخل نہ ھوگا جسکےدل میںایک ذرہ کےبرابرتکبرھویہ سنکر ایک شخص نےعرض کیاکہ کوئ شخص یہ پسندکرتاہےکہ اسکاکپڑا اچھاھواسکاجوتااچھاہو توکیایہ تکبرہےحضور اقدس صہ نےجواب میں فرمایاکہ بلاشبہ اللہ تعالی جمیل ہےجمال کوپسندفرماتاہے(اچھا کپڑااوراچھاجوتاپہنا تکبرنھیںہےبلکہ)تکبریہ ہےکہ حق کوٹکراۓاور لوگوںکوحقیرسمجھے.
Bookmarks