1. دورِ جاہلیت کی مشہور لڑائیاں بوسس، داجس، وغبرا اور فجار ہیں
2. صفا اور مروہ کے درمیان سات مرتبہ دوڑنا "سعی کرنا" کہلاتا ہے
3. حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور ابو جہل میں سے ایک کے مسلمان ہونے کی دعا مانگی تھی
4. حضرت عمر رضی اللہ عنہ 583 میں مکہ میں پیدا ہوئے، کنیت ابو حفص تھی، لقب فاروق تھا
5. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے 22 جمادی الثانی 13 ھجری کو 63 برس کی عمر میں وفات پائی
6. واقعہ معراج کی تصدیق پر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کو صدیق کا لقب ملا
7. جان بوجھ کر یا بلا وجہ روزہ توڑنے کی سزا مسلسل 60 روزے رکھنا یا 60 مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے
8. روزہ 2 نبوی کو شب معراج میں مسلمانوں پر فرض ہوا
9. عمرہ 9 ذی الحجہ سے 11 ذی الحجہ کے دنوں کے علاوہ خانہ کعبہ کی زیارت ہے
10. نماز جنازہ کی چار تکبیریں چار رکعات کی قائم مقام ہیں
امید ھے انشااللہ آپکو معلومات پسندآے گی اگرپسندآے توتھینکس پرکلک کردے...
Bookmarks