Very good ..
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شہزاد بھائی دوسرے تھریڈ کے دوسرے سوال کے جواب پر اعتراض ہے مجھے اگر آپ اجازت دے تو میں کرو
اس سلسلے کا تیسرا مقابلہ جیتا ہے
afzal339
Shahdabbas
آپ دونوں کو ونر رینک بہت بہت مبارک ہو، اللہ پاک یوں ہی کامیابیاں نصیب کرئے۔۔آمین
شہزاد بھائی آپ کا شکریہ خیر مبارک
اس سلسلے کا چوتھا مقابلہ شروع ہوگیا ہے آپ سب یہاں حصہ لے سکتے ہیں
http://www.itdunya.com/t458031/#post4713595
سب سے پہلے تو میں تین اسموں کا لغوی و صرفی تحقیق کردو نمبر ایک ( مؤذن ) نمبر دو ( مقیم ) نمبر تین ( مکبر ) ۔۔۔۔۔۔۔(مؤذن ) باب تفعیل سے اسم فاعل ہے ۔ جسکا مصدر آذان ہے ۔ اور اس کا معنی ہے اعلان کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔( مقیم ) باب افعال سے اسم فاعل ہے جسکا مصدر اقامت ہے ۔ اور اسکا معنی ہے قائم کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔ (مکبر) باب تفعیل کا مصدر ہے اسکا مصدر تکبیر ہے اور اسکا معنی ہے بڑا کرنا یا اللہ اکبر کہنا۔۔۔۔۔ یہ معنی المنجد اور وحید القاموس سے لیا گیا ہے
آپنے جواب میں بتایا تھا کہ اقامت کہنے والے کو مکبر کہتے ہے یہ بات بھی درست ہے ۔ لیکن ان کو مقیم بھی کہتے ہے دلیل کیلئے آپ عربی کی کتابوں کو دیکھ سکتے ہیں ۔ کیونکہ مکبر مشترک ہے دو معنی کیلئے مکبر اصل میں اس کو کہتے ہے ۔ جب نماز میں مجمع بڑا ہو اور مقدیوں تک آواز کے پہنچنے میں کوئی رکاوٹ ہو تو اس وقت جو آدمی امام کے ساتھ ایک رکن سے دوسرے رکن تک جانے کیلئے تکبیر یعنی اللہ اکبر کہتا ہے ۔ اس آدمی کو مکبر کہتا ہے ۔ یہ بات تو عربی اور اردو کی کتابوں میں ایک جیسی ہے ۔ لیکن اقامت کہنے والے کو عربی کی کتابوں میں مقیم اور اردو کی کتابوں میں مکبر کہتے ہے کیونکہ مکبر کا معنی ہے تکبیر کہنا اس معنی سے مکبر بننا بھی ٹھیک لگتا ہے ۔ اور اسی طرح اقامت کہنے والے کو معنی مصدری کا لحاظ کرتے ہوئے مقیم کہنا بھی بالکل درست ہے ۔ اس بات کو تسلیم کرتے ہوئے کہ مقیم بھی کئی معنی کیلئے آتا ہے ۔ لیکن کم از کم یہاں پر مقیم ایک معنی کیلئے ہے ۔ اور وہ ہے اقامت کہنے والے کو مقیم کہنا تو اب آتے ہے اصل مدعا کی جس پر میرا اعتراض ہے ۔ جو اعتراض کا محور و مرکز ہے ۔ وہ یہ کہ ایسا لفظ کسی سوال میں نہ لایا جائے جو کئی معنی میں مشترک ہو تاکہ اشتراک معنی سے احتمال پیدا نہ ہو ہم ان میں سے ایک معنی کو متعین کرے اور آپ لوگ دوسرا معنی متعین کرچکے ہو اور اگر اس طرح سوال لایا بھی تو پھر معنی مشترک کو بھی تسلیم کیا کرو
yah ye tu bahut achi news hai i will try this win.
وعلیکم اسلام
بھت الا ..شھزاد بھائی..شکریہ
Last edited by SHonas; 5th July 2014 at 09:31 AM. Reason: editing in بھوت الا
Bookmarks