السلام علیکم
~~~~~
آج فضائی سروسیں کا حصہ 5 شئیر کررہاہوں امیدکہ آپ پسند کرے گے!
~~~~~
#---فضائی سروسیں---#حصہ5
~~~~~
س:ja کس ملک کی فضائی کمپنی کا نشان ہے؟
جواب:جاپان
~~~~~
س:n کس ملک کی فضائی کمپنی کانشان ہے؟
ج:امریکہ
~~~~~
س:gکس ملک کی فضائی کمپنی کا نشان ہے؟
ج:برطانیہ
~~~~~
س:i ملک کی ہوائی کمپنی کا نشان ہے؟
ج:اٹلی
~~~~~
س:h-b کس ملک کی فضائی کمپنی کا نام ہے؟
ج:سوئٹزرلینڈ
~~~~~
س:"سبینا"کس ملک کی فضائی کمپنی کا نام ہے؟
ج:بلجیئم
~~~~~
س:"العال"کس ملک کی فضائی کمپنی کا نشان ہے؟
ج:اسرائیل!
~~~~~
بحوالہ:
کتاب دنیا آپ کی ہتھلی پر
صفحہ 365
~~~~~
Bookmarks