دوستوں کیسے ہو امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے، جیسا کہ آپ اس سلسلے کے بارے میں جانتے ہیں کہ میں آپ کو اسلامی ممالک کی مختصر مگر جامع معلومات آپ کے ساتھ شیئر کروں گا. آج اس سلسلے میں میرا نواں تھریڈ ہے آج میں آپ کو جس اسلامی ممالک کی معلومات دینے جارہا ہوں اس کا نام ہے:
"الجیریا"
اس کا دارالحکومت "الجیرز" ہے اور کل رقبہ تئیس لاکھ اکیاسی ہزار ساتھ سو اکتالیس
(2381741)
مربع کلو میٹر ہے.
یہ شمالی افریقہ کا ایک مشہور اسلامی ملک ہے.
اس کی آبادی تقریبا`` دو کروڑ ستانوے لاکھ
(29700000)
ہے اور یہاں کی تقریبا``تمام آبادی مسلمان ہے.
شرح خواندگی 62 فیصد سے زائد ہے.
یہیں صحارا کے ریگستان ہین.
یہ تیل کی دولت سے مالا مال ایک ملک ہے.
اس کے علاوہ یہاں قدرتی گیس اور پٹرولیم کے وسیع ذخائر بھی موجود ہیں.
آج کے لیے اتنا ہی باقی ممالک کی معلومات بلترتیب دیتا رہونگا.
حوالہ: کتاب: "بچوں کا انسائیکلو پیڈیا"، ترتیب و تالیف: شیراز علی مسکراہٹ، صفحہ نمبر: 233 END OF THE PAGE
[/SIZE]
Bookmarks