عموماً احباب کو ضرورت پڑتی ہے کسی سائٹ سے متعدد تصاویر ایک ہی کلک سے ڈانلوڈ کرنے کی۔ تو فائر فاکس میں یہ رہا اس کا طریقہ:
مطلوبہ ویب سائٹ پر جائیں اور کسی جگہ رائٹ کلک کرکے ویو پیج انفو پر کلک کریں۔ اس سے ایک نئی ونڈو
کھلے گی۔
phir media py click karen
اس سے ویب پیج پر موجود سارا میڈیا، جس میں تصویریں بھی شامل ہوں گی، سامنے آجائیں گی۔
”کنٹرول جمع اے“ دبائیں اور سیو ایز پر کلک کرلیں، اور جہاں چاہیں سیو کرلیں۔
یہی کام آپ آئی ڈی ایم سے بھی کرسکتے ہیں، رائٹ کلک کرکے ”ڈانلوڈ آل لنکس وِد آئی ڈی ایم“ پر کلک کریں اور
لسٹ سے تصویریں سلیکٹ کرکے ڈانلوڈ کرلیں۔
post achi lagy to thanks py click karen
Bookmarks