thanx bhai g kuch hmyn b to smk mil giya ha
thanx bhai g kuch hmyn b to smk mil giya ha
.سب سے پہلے تو شہزاد بھائی آپکا شکریہ کہ آپ نے مجھے یہاں دعوت دی
ویلکم میری بہن
سوال نمبر1:پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھا اور تب کیسا لگ رہا تھا؟؟
جواب: پہلا روزہ میں نے گیارہ سال کی عمر میں رکھا تھا۔تب سردیاں تھیں پیاس تو لگتی نہیں تھی ہاں پر بھوک سے ضرور بُرا حال تھا۔لیکن خوشی بھی تھی کہ امی جی اور ابو جی اور باقی سب بہن بھایئوں کی طرح میں نے بھی روزہ رکھا ہے۔اور سپیشلی امی جی کا پیار کہ میری چھوٹی سی بیٹی نے روزہ رکھا ہےاُنکا میری فکر کرنا سب بہت اچھا لگ رہا تھا۔
ماشاء اللہ گیارہ سال کی عمر میں پہلا روزہ۔۔ چلیں یہ تو اچھا ہے کہ تب سردیاں تھیں اور جی امی کا پیار ہو کہ ڈانٹ ہو ہمیشہ ہی سب سے پیاری بات رہتی ہے۔۔
سوال نمبر2: سحری میں کس ڈش کا ہونا آپ لازمی سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر سحریادھوری لگتی ہے؟؟
جواب: سحری تو بہت سادہ سی کرتی ہوں ڈش تو نہیں کہہ سکتے۔بس دہی والی لسی کے بغیر سحری ادھوری سی لگتی ہے۔اور سردیوں میں چائے کے بغیر۔بس جی اب شہزاد بھائی کی طرح میں نہیں کھاتی نہ۔
ہاہاہاہاا۔۔۔یہ دہی والی لسی کی لاجک سمجھ میں نہیں آئی۔۔ کیا لسی پانی کی بھی ہوتی ہے؟
اور رہا میرے جتنا کھانا تو سچی میرے جتنا کھا کے آپ روزے رکھ بھی نہیں سکتیں
سوال نمبر3: افطاری میں خصوصی تیاری کرتے ہیں یا سادہ خوراک پسند ہے؟
جواب: افطاری میں خصوصی تیاری ہی ہوتی ہے۔لیکن کبھی کبھی سادہ خوراک اچھی لگتی ہے۔
واہ جی واہ۔۔ مطبل مطبل خصوصی تیاری پہ حملہ کرنا پڑے گا۔۔
سوال نمبر4:رمضان کے حوالے سے یادگار واقعہ؟
جواب:کوئی خاص یاد گار واقعہ تو یاد نہیں ہے۔بس سکول میں دوستوں کے ساتھ مقابلے میں روزے رکھا کرتی تھی اُن دنوں کو بہت مِس کرتی ہوں ۔
ہائے یہ کون سی دکھتی رگ پہ ہاتھ رکھ دیا۔۔ اسکول لائف تو ہمیشہ سے ہی یادگار ہوتی ہے۔۔
سوال نمبر5:رمضان کے حوالے سے آئی ٹی دنیا کے ممبر کے لئے کوئی نصیحت کوئی ہدایت؟
جواب:نصیحت تو نہیں کیوں کہ ہم توخود اللہ پاک کے بہت گناہ گار بندے ہیں۔میں بس یہی ریکویسٹ کرنا چاہتی ہوں کہ
ہم خود افطاری یا سحری میں بہت اچھا کھا رہے ہوتے ہیں اگر ہم اپنے اِردگِرد نظر دوڑایں تو بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کے پاس روزہ افطار کرنے یا سحری کے لیے سامان نہیں ہوتا تو آپ سب ممبر سے یہی ریکویسٹ ہے اگر ہو سکے تو آپ کسی نہ کسی کا روزہ افطار کروا دیں یا روزہ ضرور رکھوا دیں۔
اور اس بابرکت مہینے میں سب کے لیے دعا ضرور کریں کیوں کے ہوسکتا ہے کہ آپکی دعا سے کسی کا کام بن جائے ۔ اور اُن سب کے لیے بھی ضرور دعا کریں جو آج ہم میں نہیں ہیں۔
ماشاء اللہ بہت ہی پیاری اور اہم بات کی ۔۔ واقعی ایسا ہوتا ہے کہ ہمارے پڑوس میں فاقہ ہوتا ہے اور ہم کھانا ضائع کررہے ہوتے ہیں اور پھر ہم اللہ سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہم پر رحم کرئے گا
مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
(اقراءاقبال)
اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت کی عافیت و عزت نصیب فرمائے۔۔آمین
شہزاد اقبال
سب سے پہلے تو میں آپ کا شکریہ آدا کرتی ہوں کہ آپ نے مجھے اس خوبصورت فورم پہ اور خاص کر اس ٹھریڈ میں مدعوں کیا_
ویلکم میری بہن
ویسے بھائی جہاں تک مجھے یاد ہے میں نے پہلا روزہ تقریبا ۹ سال کی عمر میں اور ہاں آج بھی مجھی یاد ہے اس روزے میں میں نے ایک گلاس پانی بھی پی لی تھی جب پانی پی لیا تو امی نے کہا سیما آپ نے روزہ کیوں توڑا تو میں خیران رہ گئ اور امی سے باگتھی ہوئی بولی میں روزہ بھول گئ تھی
آہاہاہاہا۔۔ چلیں جی آپ کا پہلا روزہ تھا اور بھولے سے پانی پی لیا۔۔ ویسے آپس کی بات کہ بچپن میں گرمی کےروزے میں دل میں خیال آہی جاتا ہے کہ بھولے سے پانی پی لیا جائے
سحری میں کس ڈش ....
سحری میں ذیادہ تر میں پراٹہ اور دھی کھاتی ہوں_
افظاری کی کیا بات کروں اتنی گرمی ہیں کہ کیا بتاؤں بھائی بس لسی اور شربت ہی کافی ہے
ہمم سنا تو یہی ہے کہ سحری میں دہی کھا لیا جائے تو پیاس کم لگتی ہے اور اس کا تجربہ بھی کیا ہے فائدہ تو محسوس ہوا ہے۔۔ اور افطاری میں تو کھجور بھی اٹک جاتی ہے گلے میں اوپر سے دو چار گلاس شربت کے انڈیلے جاتے ہیں تب کھجور بھی نیچے اتر جاتی ہے ورنہ نہیں۔۔
_
رمضان کے حوالے سے کیا واقعہ پیش کروں بس اللہ تعالی کا شکر ہے جب صحت ٹھیک ہوں تو سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہیں_
اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عاجلہ نصیب کرئے۔۔آمین
باقی رمضان کے حوالے سے میری سب ممبرز سے گزارش ہے کہ یہی ایک مہینہ ہے اللہ تعالی سے اپنی گناہوں کی بحشش کا.
باقی میں گزارش کرتی ہوں کہ کسی پر تنقید یا شک کرنا چھوڑ دوں.
آج بھی ایسے ممبرز ہیں جو رینگ ہولڈر ہے مجھ پہ تنقید کیا کرتے تھے اس دن سے آج تک میں اداس اداس بیٹھی رہتی ہوں_
اللہ پاک ہم سب کی بخشش فرمائےہمارے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے۔آمین
اور رہا تنقید شک کرنا تو آپ دل چھوٹا نہ کریں یہ تو دنیا ہے یہاں تو ۔۔۔
اور رہا رینک تو یہ تو کوئی بات ہی نہیں سیسو
تھریڈ میں دعوت دیتے ہیں سلمان بھائی کہ وہ یہاں آئیں اور ہمیں جوابات دیں۔
سوال نمبر 1۔ پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھا اور تب کیسا لگا رہا تھا؟؟
سوال نمبر 2۔ سحری میں کس ڈش کا ہونا آپ لازمی سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر سحری ادھوری لگتی ہے؟؟
سوال نمبر3۔ افطاری میں خصوصی تیاری کرتے ہیں یا سادہ خوراک پسند ہے؟
سوال نمبر4۔ رمضان کے حوالے سے یادگار واقعہ؟
سوال نمبر5۔ رمضان کے حوالے سے آئی ٹی دنیا کے ممبر کے لئے کوئی نصیحت کوئی ہدایت؟
Asslamo alikum,
Sab se pahlay ap ka buht shokreya, Allah ap ko awr tamam itd sis awr bhayeyo ko khush rakaay ameen,
JAWABAT.
1 taqreeban 8 saal ki umar may raka tha pahla roza i think 3rd class may tha , school se wapas aya tho buht hansnay laga awr ami ko kaha khana tayar kari :-)
.
2 koch khaas nahi bs aik parata awr aik chicken piece.
3 g sada bs sharbat awr thorhay say chawal.
.
4 koi khas waqia tho yad nahi laikin 2008 k ramazan may out of home tha ALLAH k rasta may , awr eid b wahan guzara tha , buht maza aya tha.
.
5 bs sab behn bhayeyo se darhwast hay k mairay lecturer post k leye awr dunya awr ahirat k khoshyo k leye dua karo .
Awr poray ensaneyat k hidayat awr iman k leye dua karo, aik dosray ka khyal rakna , kisi ko b dhok na daina.
Thanks alot
***Hawk***
ma,sha allah,,,, bhoot khoob
Bookmarks