السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گےآج سب بھائیوں کیلے ایک خوشخبری لایا ہوں کہ
.
.
.
--------
آج ہمارے ایک محنتی اور پیارے موڈریٹر
Adeel کی سالگرہ ہے!
.
عدیل بھائی آپ کو میری اور تمام ٹیم اور V.I.P کی طرف سے برٹھ ڈے مبارک ہو
--------
اللہ پاک آپ کو ھر قدم پر ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائیں-اور تمام مصیبت اور آفات سے محفوظ فرمائیں
آمین. آمین
--------
اب آپ سب عدیل بھائی کو مبارک باد دیں اور پارٹی وغیرہ کی مانگ کریں
شکریہ
والسلام
Itdunya team
Bookmarks