دوستو یہ میرا پہلا ڈیزائن ہے جس کو میں نے کورل ڈرا پر تیار کیا ہے پہلی کوشش ہے بتائیں کہ کیسی تصویر بنی ہے
دوستو یہ میرا پہلا ڈیزائن ہے جس کو میں نے کورل ڈرا پر تیار کیا ہے پہلی کوشش ہے بتائیں کہ کیسی تصویر بنی ہے
Zbr10
وعلیکم السلام
------
دیکھنے میں تو اچھی لگ رہی ہے
---------
جاننا یہ چاہتا ہوں کہ اس میں کورل ڈرا کی کونسی خوبی آپ نے استعمال کی ہے
جس سے یہ معلوم ہو سکے کے یہ کام کورل میں کیا گیا ہے
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے برادر
بہت ہی اچھے
ویلڈن
bohot pyari designing vary thanks for sharing
....
nice try
Bohot Acha Design ha
Bohat Aala
Acha Kam kia Hai
keep it Up
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارے واہ ۔۔ کیا بات ہے۔۔ سبز ہلالی پرچم پہ شیر جوان کی تصویر اور کیا خوب شعر۔۔ بہت خوب بھائی۔۔
شئیر کرنے کا شکریہ
Bohat Achi
Bohat kamal k shearing ha
Pakistan zindabaad Pak Army zindabaad
Bookmarks