Page 9 of 26 FirstFirst ... 678910111219 ... LastLast
Results 97 to 108 of 309

Thread: Anti Dajjal Mission: The First Website on Fitna-e-Dajjal and Related Topics

  1. #97
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post
    بہت شکریہ قاسم بھای آپ نے بہت تفصیلی انداز میں اور خوبصورت انداز تحریر میں یہ ریویو پیش کیا ہے
    فصیح بھائی بہت دنوں سے بتا رہے تھے کہ جلد ہی وہ یہ سائٹ لانچ کرنے والے ہیں اور آج آخر وہ دن آ ہی گیا ہے جہاں ہم سب اکٹھے ہو کر دجالی فتنے کے خلاف کام کر سکتےہیں
    فصیح بھائی نے ہمیں ایک پلیٹ فارم فراہم کر دیا ہے اب اس پلیٹ فارم کو ہم نے ایک مضبوط قلعہ بنانا ہے جہاں سے ہم دجالی حملوں کا جواب دے سکتے ہیں
    بہت شکریہ فصیح بھائی

    جزاک اللہ۔ بہت شکریہ،، ان شاءاللہ ایسا ہی ہوگا اور بہت ہی جلد یہ ویب سائٹ انتہائی بہترین ویب سائٹ بن جائے گی اور الحمداللہ پہلے ہفتے کی ہی پروگریس بہت بہتر جا رہی ہے۔ باقی یہ بتا دیں کہ کیا آپ نے اپنے سب دوستوں اور جہاں جہاں آپکی رسائی ہے تک ویب سائٹ کا لنک سینڈ کر دیا تھا یا نہیں؟؟ اور اگر کر دیا تھا تو ریسپانس کیسا رہا؟؟ بتائیے گا ضرور

  2. #98
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Cool

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    جزاک اللہ۔ بہت شکریہ،، ان شاء اللہ ایسا ہی ہوگا اور بہت ہی جلد یہ ویب سائٹ انتہائی بہترین ویب سائٹ بن جائے گی اور الحمداللہ پہلے ہفتے کی ہی پروگریس بہت بہتر جا رہی ہے۔ باقی یہ بتا دیں کہ کیا آپ نے اپنے سب دوستوں اور جہاں جہاں آپکی رسائی ہے تک ویب سائٹ کا لنک سینڈ کر دیا تھا یا نہیں؟؟ اور اگر کر دیا تھا تو ریسپانس کیسا رہا؟؟ بتائیے گا ضرور
    جی بھائی تمام دوستوں کو ٹیکسٹ کر دیا ہے۔اور ان کو آگے ٹیکسٹ کرنے کا کہہ دیا ہے۔
    Allah Bada Hy

  3. #99
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote sulmantahir said: View Post
    وعلیکم السلام
    قاسم بھائی آپ نے اتنی بڑی خوشی کی خبر سنائی ہے میرا دل خوشی سے باغ باغ ہو گیا ہے .
    یہ واقعی وقت کی ضرورت ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس بارے میں پتا چلے .
    اللہ پاک فصیح بھائی کو جزاء خیر دیں اور ان کی اس مہنت کو قبول کریں .

    آمین، جزاک اللہ

    سب بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کے لنک کو اپنے تمام دوستوں اور کنٹیکٹس تک ایس ایم ایس کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر جتنا کر سکتے ہیں شئیر کریں،، جن دوستوں کا ٹویٹر اور واٹس اپ پر کام ہوتا ہے وہاں بھی کریں،، میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں اور یہی میرا عقیدہ ہے کہ وہ وقت بہت جلد آے گا اور ان شاءاللہ ضرور آئے گا جب اس ویب سائٹ کا نام چہار سو پھیلے گا۔ کیونکہ اس ویب سائٹ کے بنائے جانے کا مقصد خالص دینی ہے، نیت صاف ہے، مقصد نیک ہے، ارادہ اچھا ہے، جذبہ سچا ہے۔ الحمداللہ

    بس حق کی اشاعت اور اس یونیک ویب سائٹ کے فروغ میں ہمیں آپ سب کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ جزاک اللہ

    اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں،، آمین



    sulmantahir

  4. #100
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Khizar Hayyat said: View Post


    جی بھائی تمام دوستوں کو ٹیکسٹ کر دیا ہے۔اور ان کو آگے ٹیکسٹ کرنے کا کہہ دیا ہے۔
    جزاک اللہ خیر

  5. #101
    tariqjaved1's Avatar
    tariqjaved1 is offline Senior Member+
    Last Online
    26th April 2018 @ 06:08 PM
    Join Date
    20 Aug 2015
    Gender
    Male
    Posts
    55
    Threads
    2
    Credits
    75
    Thanked: 1

    Default

    جزاک اللہ خیر

  6. #102
    Ayan Malik is offline Senior Member+
    Last Online
    10th December 2020 @ 03:30 PM
    Join Date
    15 May 2007
    Posts
    472
    Threads
    31
    Credits
    111
    Thanked
    25

    Default

    website ka link tu dai dain, shukria
    A A Y A N

  7. #103
    Join Date
    29 Nov 2013
    Location
    On My Mind
    Gender
    Male
    Posts
    1,174
    Threads
    33
    Credits
    3,136
    Thanked
    220

    Default

    Jazaq ALLAH

  8. #104
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    آمین، جزاک اللہ

    سب بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کے لنک کو اپنے تمام دوستوں اور کنٹیکٹس تک ایس ایم ایس کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر جتنا کر سکتے ہیں شئیر کریں،، جن دوستوں کا ٹویٹر اور واٹس اپ پر کام ہوتا ہے وہاں بھی کریں،، میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں اور یہی میرا عقیدہ ہے کہ وہ وقت بہت جلد آے گا اور ان شاءاللہ ضرور آئے گا جب اس ویب سائٹ کا نام چہار سو پھیلے گا۔ کیونکہ اس ویب سائٹ کے بنائے جانے کا مقصد خالص دینی ہے، نیت صاف ہے، مقصد نیک ہے، ارادہ اچھا ہے، جذبہ سچا ہے۔ الحمداللہ

    بس حق کی اشاعت اور اس یونیک ویب سائٹ کے فروغ میں ہمیں آپ سب کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ جزاک اللہ

    اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں،، آمین



    Awesome_Boy

    آمین ثم آمین
    انشااللہ تعالی

  9. #105
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Ghoost72 said: View Post
    واو
    قاسم بھائی بہت ہی اچھی خبر سنائی آپ نے
    بہت خوب اور مجھے فصیح بھائی نے بتایا تھا کہ وہ ویب سائیٹ بنا رہے ہیں پر پتا نہیں تھا کہ یہ کام اتنی جلدی ہوگا
    یہ بہت ہی حیت انگیز بات ہے اور فصیح بھائی جنہوں نے مسلمہ امہ کے لیے اس پہلو کو کھڑا کیا ہے جس کو شائد ہی کسی کو پتا بس ایک بات ہی کہنا چاہوں گا اللہ تعالیٰ کی ذات ہمارے فصیح بھائی کو لمبی صحت اور تندرستی عطا کرے
    اور ان کو اس فتنے کے خلاف جنگ میں صبر اور ان کے اچھے خلیف عطار فرمائے
    شکریہ بھائی جان
    میں بھی اپنے سگنیچر کو اپڈیٹ کرتا ہو کا

    آمین،، جزاک اللہ بھائی،، بس جتنا ہو سکے اور جتنا کر سکیں اس ویب سائٹ کے لنک کو ضرور پھیلائیں، مجھے معلوم ہے کہ آپ کر بھی رہے ہیں،، لیکن پھر بھی اور اسکے علاوہ بھی جتنا کر سکتے ہیں لازمی کریں

    Ghoost72

  10. #106
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote M.Aqib123 said: View Post
    M-Qasim bahi Aap ne Bhut Acha Thread Tarteeb diya ha...
    Aur Allah Fasih ud Din Bahi ko un k is Mission me Kia balky Zindagi k har Mission me Kamyab Kare.
    Aameen.
    Aameen,, jazakALLAH,, bhai jitna ho sakey is website ke link ko share & spread karen


    M.Aqib123

  11. #107
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Noman 91 said: View Post
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
    Share website link as much as you can,, jazakALLAH


    Noman 91

  12. #108
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote iamridaali15 said: View Post
    MashALLAH great Sharing
    Share website link as much as you can,, jazakALLAH


    iamridaali15

Page 9 of 26 FirstFirst ... 678910111219 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •