سر جی سب تو آپ کی طرح
ماہر
نہیں ہیں اشارے سمجھنے کے
اس لیے ہم نے وضاحت چاہی ہے
آپ کے مضامین ۔۔۔ٹائیٹل پیج اور انر پیج کا انتظار رہےگا
مجھے ضرور وی ایم کرنا
جب پوسٹ کر دو
Khair Mubarak bhai aap ko bhi mubarak ho
بھائی میں نے فارغ وقت میں ایک مشغلہ بنایا ہے کہ میں جو بھی حدیث سنتا ہو یا پڑھتا ہوں تو اس کو لکھ لیتاہوں۔
میرے پاس وہ ان پیج فارمیٹ میں ہے۔
اور ان کی تعداد 800کے قریب ہے۔
کیا میں آپ کو وہ سینڈ کردوں آرٹیکل کے لیے ؟؟؟
اس لئے پوچھ رہاہوں کہ800 احادیث وہ بھی میگزین میں۔
تو میں نے اس لیے پوچھا باقی کہتے ہیں تو سینڈ کردیتاہوں؟؟؟
Jumbo ......
___-WishingLess___
~~~Ye Waqt Bhi Guzr Jaye Ga~~~
kasa aur kha post karna ha
آپ نےاپنے سوال کا جواب اپنی ہی ریپلائی میں دے دیا ہے
کہ
مناسب نہیں رہے گا
-----
ہاں آپ ایسا کرو کے حدیث پاک ﷺ پر عمل کرنے کے انوار وبرکات کے حوالےسے کوئی تحریر لکھ لو اور وہ میگزین ٹیم کے لیے روانہ کر دیں اس طرح آپ کی تحریر سے شاید کوئی دوست آپ کے مشغلے کو اپنا لے اور کارواں بن جائے۔
باقی جو احادیث مبارک آپ کے پاس ان پیج میں ہیں
آپ اُن کو ڈیزائن کر کے فورم پر شئیر کرسکتے ہیں
اس شئیرینگ سے بھی بہت سے دوستوں کو فائدہ ہوگا
اور
آپ کو بھی ہاں حوالے کا خیال رکھیے گا وہ ضرور دینا
(nemaz Ada karte rahna)
ماشاء اللہ
Bookmarks