یہ آیا میرا شیر جوان بھائی۔۔۔
ویلکم ویلکم۔۔ میں ابھی پوسٹ کے ریپلائی دیکھتے ہوئے سوچ رہا تھا کہ حمزہ کو ٹیگ کرتا ہوں وہ بھی آئے۔۔۔حمزہ بھائی آپ کی طرف سے ٹائٹل اور انر پیج وغیرہ کاانتظار ہے اس کے علاوہ فہرست کا پیج وغیرہ بھی ۔۔ اور ساتھ ساتھ تحریر بھی درکار ہوگی۔۔تو وقت کم اور کام زیادہ تو سستی بلکل نہیں چلے گی
Ghoost72 said:
و علیکم السلام
شہزاد بھائی بہت بہت بہت ہی اچھی خبر سنائی ہے
کہ اس دفعہ میگزین بھی شائع ہو اور اوپر سے ہمارے فیملی کی سالگیرہ
وہ بھی دسویں
ماشااللہ آج ہمارے فورم کو دس سال مکمل ہوگے علم کی کرنیں بکھرتیں
جزاک اللہ
میں سلام پیش کرتا ہو تمام آئی دنیا ایڈمن ، مینجمنٹ اور باقی ٹیم کو
آخر وہ دن آ ہی گیا اس دفعہ میں انشاللہ بھرپور کوشش کرونگا کہ میں
اپنے اس استاد جیسے فورم کے لیے ہر خدمت بجا لاؤ۔ انشااللہ
اس دفعہ میگزیں مین تحریر بھی ارسال ہو گی اور ڈیزائینگ کا ہر ممکنہ جوہر بھی دکھاؤ گا اور اپنی محنت کی وجہ سے میگزیں ٹیم میں شامل ہونگا
انشاللہ
Bookmarks