بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
۔’’جنات کا پیدائشی دوست ‘‘جب پہلی مرتبہحصہ اول
http://www.itdunya.com/t445177/
میں نے پڑھناشروع کیاتویہ کئی سالوں پر محیط سلسلہ وار اقساط تھیں ،چنانچہ انہیں جمع کیا تو یہ ایک ضخیم برقی کتاب بن گئی ،ازیں بعداسے فورم پر شئیر کیاتو الحمد للہ اب تک اس کتاب کو میرے اکاؤنٹ سے ساڑھے چارہزار سے زائد مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیاجاچکا ہے ۔
چنانچہ حصہ اول میں قارئین کی بے پناہ دلچسپی ہی اس پیش رفت کی وجہ تسمیہ ہے ۔
جنات کا پیدائشی دوست کی ابتداء وہیں سے کی ہے جہاں اول حصہ کی آخری قسط مارچ ۲۰۱۴ تک پایاتکمیل ہوئی ۔
حصہ دوئم میں اپریل ۲۰۱۴ سے اکتوبر۲۰۱۵ تک ،باشمول ’’میں نے جنات کاپیدائشی دوست سے کیا فیض پایا‘‘ اور’’آپ کا سوال علامہ لاہوتی کا جواب‘‘بھی ابتداء سے اکتوبر۲۰۱۵ تک بھی شامل کردیاہے۔
پہلے حصہ کو جسطرح سراہا گیاہے اس کے لیے تمام احباب کا بیحد شکریہ،میری طرف سے اجازت ہے کہ دونوں حصوں کو کہیں پر بھی اشتراک کرسکتے ہیں ۔
ایک گذارش ہے کہ یونی کوڈ سے کاپی اور الائمنٹ کے دوران زیر زبراِدھر اُدھر ہونا ممکن ہےبراہ کرم وردووظائف اور آیت کی تصدیق ضرورکرلیں۔
شکریہ عبقری میگزین
صفحہ نمبر4تا229اپریل 2014 سے اکتوبر 2015تک
میں نے ’’جنات کا پیدائشی دوست‘‘سے کیا فیض پایا صفحہ نمبر230 سے347
آپ کا سوال۔۔۔حضرت علامہ لاہوتی کاجواب صفحہ نمبر347تاآخر۔
حصہ دوئم
9.79mb
میڈیا فائر لنک
http://www.mediafire.com/view/35931l...ost_part_2.pdf
ڈراپ بکس
https://www.dropbox.com/s/gpdejjh1ej...t%202.pdf?dl=0
Bookmarks