میرے پیارے پیارے آئٹی فرینڈز امید ھے کے آپ سب خیرو عافیت سے ہونگے
میرے پیارے دوستو میں آپ کے لیے بہت کمال کا سوفٹویر لایا هوں جس کا نام ہے نیڈروڈ مینیجر جس سے آپ کوئی بی ریکوری انسٹال کر سکتے ہے اوراپنے موبائل سے رموو بی کر سکتے ہے ہ
ہم اکثر اپنے موبائل کلاکورک موڈ ریکوری انسٹال کرتے ہیں لیکن کچھ روم پر کلاکورک موڈ پر انسٹال نئ ہوتے تو ہمیں ریکوری چینج کرنی پڑھتی ہے لیکن مسلہ یہ ہوتا ہے کے کیسے کرے تو یہ سوفٹویر اس کام میں ب آپ کی مدد کرے گا جیسے کے نیچے میرے سکرین شاٹ میں میرے موبائل میں کلاکورک موڈ ریکوری انسٹال ہے اور میں فیلز ریکوری انسٹال کرونگا
Samsung S3 gt i9305 recovery link
CWM tech link :
https://mega.co.nz/#!8wlwTDzY!3_mks4...jIDgx7cpF9EPTY
Philz tech link:
https://mega.co.nz/#!pkEjkZrZ!_DV01O...7o4JrihpBSNDos
TWRP link:
https://mega.nz/#!Q5132C7R!tUo5LghFL...PK5Xq1bdYaaorE
اور اگر کسی بھائی کو اس موڈل کا کوئی بی روم چاہیے تو وہ بھائی یہاں پوسٹ کردے اب مجھے دے اجازت اگر پسند آے تو کمنٹس ضرور دیجیے گا
Bookmarks