ارے واہ واہ شہزاد بهائی آپ کا کوئی جواب نہ تها نہ ہے اور نہ ہو گا..... پتا نہیں کہاں سے آپ لوگوں کے مائنڈوں میں ایسے آئیڈیاز آتےہیں خیر .... کسی سے کیا گلہ کرنا..... لیکن اقراء باجی بڑے غلط دن تشریف لائی ہیں آپ.... اس دن تو بڑی مہنگی چیزیں ملتی ہیں بازار میں.... کیسے سب کو دیں گی خیر یہ ہمارا مسئلہ نہیں ہے..... ویسے مجهے آپ کبهی نظر ہی نہیں آتی ..... آپ سے گزارش ہے زرا دیدارکروا دیجیئےگا کبهی ...... خیر بات کہاں سے کہاں نکل گئی ....... ویسے تو ہم بخشیں گے نہیں آپ کو نہ شہزاد بهائی کو...... لیکن پهر بهی ہماری طرف سے کیک کا کوٹہ پورا Attachment 470727Attachment 470728 Attachment 470729Attachment 470730
Attachment 470731 Attachment 470732 Attachment 470733
یہ لاسٹ پکچر اسپیشلی آپ کے لئے میری اپنی ذاتی ڈائری سے پیش کی گئی ہے.... امید ہے پسند فرمائیں گی Attachment 470734
بس اب ہمارا کوٹہ ہوا پورا.... آگئی اب آپ کی شامت..... چلیں جی کوئی بہانہ نہیں چلے گااااااا
TCS جلدی کردیجئیےدعوت یا پهر کیک شیک کے ذریعے بهیج دیجئیے کیوں دوستوں ہونا سبAgreed????
ary wah boht khob sisooooooooooooooooo
mery bna hi sb cake kha gy hn.mera intzar bhi ni kya
Bookmarks