i want to join this team
i want to join this team
main ban jaata agr mera naam vbulletin per Leppolice ki bjaaye Salman Haider hota
acha sawaaLo kay jawaab de du
1.
Muje Shuru se hi pyaar hai apni itdunya se waaqfiyat kaafi hai bachpan say.
B.Sc
SEO Expert
Web Developer
Web Designer
Social Media Marketer
or Some *** kay baray main bhi ptaa hai abhi BSc kay bad karna..
(Wordpress Joomla Magento or Drupal per kaam kiyaa mgr Vbulletin ka itna pta nhi hai pasand nhi mje)
2.
Team main aanay kay baad Maintenance Rakhunga, jo cheezain allowed nahi hai remove karunga. or keyaa karna Spamming se bachaaounga.
3.
meri koi thread nahi hai is qaabil kay share ki jaaye main 3 saal baad wapis aaaya houn Beginner tha jab aaya thaaa Khair Expert to ab b nhi - Seekh rhaa houn
4.
bachpan se urdu or photoshop per hi kaam kiyaa hai poetryaaa likhne ka shoq hai
sample attach karta houn mgr itd family forum hai wo poetry aashiqaana qisam ki hai
5.
Google Say
6. Derwaish meray bht pyaare bhai hai
Tanweer bhai or shehzad bhai b achay log hain Afridi bhai ne mere message ka jawaab nhi diyaa thaa hogay koi 2 saal mje aaj tak yaad hai or gussa bhi..
7.
Papers kay baad saara din hi main Internet per hota houn. Free jo hai internet
8mb in 750/- rupay main mil rhaa hai to kon faaida naa uthaayega
8.
mera apna forum tha vbulletin main mgr sirf vbulletin seekhnay k liye bnaaya thaa kafi practices ki hai
9.
IjaaaaaaaaaaaZat hai
یہ تھریڈ 2 اپریل کو کلوز کر کے تمام جوابات چیک کئے جائنگے۔۔۔
تمام ممبران 2 اپریل سے پہلے پہلے اپنے جوابات دے۔۔
بہت شکریہ
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
دوستو تین دن باقی ھیں. انتظار کی گھڑیاں ختم ھونے والی ھیں.
[CENTER][IMG]http://i40.tinypic.com/96bajp.jpg[/IMG][/CENTER]
good jnb naice afridi
بہت خوب جناب
بہت اچھا اقدام ہے نیو یوزر کے لیے
امید کرتا ہوں کے سب نیو یوزر
جو ٹیم کا حصہ بناچاہتے ہیں اس فیصلے سے
ضرور خوش ہوں گے
اور اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے
آئی ٹی دینا ٹیم اور منجمنٹ کا
بہت بہت شکری
تین دن باقی هی دوستون
وعلیکمُ السلام ۔
1۔
میرا مقصد ٹیم میں آ کر دوسروں کی مدد کرنا ہے۔اور میری عمر تقریباََ 18 سال ہے اور میری تعلیم ایف ایس سی ہے جبکہ قابلیت ویب ڈویپلمنٹ کی ہے۔
۔2۔
ٹیم میں آکر میں سب کی مدد کروں گا کیونکہ پچھلے 14 سالوں سے کمپیوٹر کا شیدائی ہوں ۔ ٹیم کو فورم سکرپٹ کے بارے میں تکنیکی مہارت مہیا کروں گا کیونکہ میں ویب مینیجمنٹ سکرپٹس کا اچھا ایڈمن ہوں اور پی ایچ پی اور سی ایس ایس کا استعمال جانتا ہوں ۔
3۔
فی الوقت میری کوئی پوسٹ نہیں حالانکہ ایک گیسٹ کی حیثیت سے میں 2012 سے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام سے منسلک ہوں ۔ لیکن فی الوقت جونئیر ممبر ہوں۔ ہاں دِل اور کاموں سے جونئیر نہیں۔
4۔
جی بلکل مجھے اردو لکھنی آتی ہے اور اسکے لئے ایم بِلال ایم کا پاک اردو انسٹالر اور اِنپیج استعمال کرتا ہوں۔
5۔
میں نے 2012 سے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو بہت عمدہ پایا اور ماشاءاللہ یہ اپنا مقصدِ تعلیم پورا کر رہی ہے ۔
6۔
ٹیم ممبرز سے بالکل واقفیت نہیں ہے چونکہ نیا ممبر ہوں اور اَبھی ابھی ہے فورم سے منسلک ہوا ہوں۔
7۔
میں ہر وقت ہی فری ہوتا ہوں کیونکہ میں فیلڈ ٹوٹلی نیٹ ریلیٹڈ ہے۔اور بہت وقت دے سکتا ہوں۔
8۔
جی ہاں. میں وی بلیٹن کا بہت وسیع تجربہ رکھتا ہوں
Last edited by Sahil_Jaan; 31st March 2016 at 11:40 AM. Reason: forum name removed
خبر اچھی ھیں
اچھے لوگ منتخب ھو گے
now i,m going to you,r new MOD hahahahhaha.
EMALS.IDS.PHONE NUMBERS ARE NOT ALLOWED.
ITD TEAM
Bookmarks