Walikum-Asalam
Bahot acha moqa dia hai ap ne itd users ko jis se wo itd team ka hisa ban sakte hain
main bhe kabhe itd team ka hisa banna chahta taha itd pe kafi help ki users ki lakin
Aakhir main samjh hi gea

bro jo friend slct kiye jaien ge kia unko tankhaw bhi di jaye gi is ka faida batao jo team work kren ge inko kaya faida hasil hoga waise hlp to sub krte hain team k sth km krne se kia faida hoga thanks
Walaiku Assalam
Afridi Bhai Bohat Achha Thread bana k Hum Sab ko Achha moka farahm kiya hai. Main bhi is men Hissa lena chahta hon Magar Meri Problem ye hai k Kaffi Arse se Meri na koi Post update ho rahi hai or na hi kisi ko PM send hota hai. is ki men Shakayat bhi kar chuka hon Magar Still Problem... Or Shayad ye Relpy bhi post ho ya na ho. har reply men yehi likhta hon
واعلیکم السلام ۔
1۔
ٹیم میں آکر ممبرز کی ہیلپ کرنا مقصد ہے عمر چوبیس جبکہ تعلیم بے اے۔
2۔
ٹیم میں آنے کے بعد ممبرز کی رہنمائی اور ہر سیکشن میں ہیلپ کے علاوہ بلخصوص موبائلز سافٹویئر پر توجہ۔کیونکہ یہ ہی میری فیلڈ ہے۔
3۔
اور فلوقت کوئی تھریڈ نہیں ۔ہاہاہاہا،بس جتنا ہوا ممبرز کی ہیلپ کی،ریپلائے کی صورت میں ۔فضول پوسٹس نہیں ہیں ۔ویری نائس وغیرہ۔
4۔
بلکل اردو لکھنی آتی ہے اور اسکے لئے پاک اردو انسٹالر اور اِنپیج۔
5۔
اچھا پایا۔سیکھنے سیکھانے کا عمل تو جاری ہی ہے،اور میں نے خود کافی کچھ سیکھا۔
6۔
ٹیم ممبرز میں شوناس تھی آج ہی دیکھا تو وہ ٹیم میں نہیں تھیں۔کیونکہ انہوں نے ممبرز کی کافی رہنمائی کی ہے۔
7۔
میں ہر وقت ہی فری ہوتا ہوں کیونکہ میں فیلڈ ٹوٹلی نیٹ ریلیٹڈ ہے۔اور بہت وقت دے سکتا ہوں۔
8۔
جی ہاں۔
Last edited by Afridi; 3rd March 2016 at 08:43 PM.
1:
آفریڈی بھائ میں ٹیم میں آکر اسکی بہتری کیلیے اور اسکی شان کیلئے انتھک محنت کرو گا
میری عمر20 سال
تعلیم FSc مکمل اور BA جاری
2
مجھے ٹیم میں آکر بہت خوشی ھوگی اور اس کیئے انتھک محنت کرو گا
3
http://www.itdunya.com/showthread.ph...nsi&highlight=
یہ وہ تھریڈ ھے جو سب سے پھلے میں نے آئ ٹی ڈی پر دیا اور پسند بھی ہوا اسکے علاوہ میرے فری نیٹ پر بیت تھریڈ ہیں
4
جی ارڈو لکھنی آتی ھے اور میرے موبائل میں اردو ھے
5
جی ھاں
یہ اپنا مقصد باخوبی پورا کررھی ھے
میں اس سے بہت کچھ سیکھ رھا ھوں
6
Fasih ud Din
میرے پسندیدہ ممبر ھیں
مجھے ان کے تھریڈ پسند ھیں اور پی ایم کا ریپلے جلدی دیتے ھیں
7
میں اسے صبح کے وقت استعمال کرتا ھوں اور میں اسے 5 گھنٹے دے سکتا ھوں اور صبح اور کچھ شام کو دوں گا
8
نہیں
اللہ حافظ
ham wifi k signal 10km kilo meter tak kya bheej sakty hain koi bhai mujh ko btaye ga
اسلام علیکم
1
دانش محمود
تعلیمی قابلیت ۔۔ بی ایس سی ایس (جاری عمر 21 سال
ٹیم میں اس لیے آنا اس لیے چاہتا ہوں کہ میری یہ خواہش ہے کہ جو اپنے پاس نالج ہے وہ دوسروں کو سیکھاؤں ۔ سیدھی بات یہ کہ
دوسروں کی مدد کرنا۔
2
ٹیم میں آنے کے ساتھ پہلی ترجیح دوسروں کی مدد کرنا ہے میں جنرل نالج ، اردو ، تبصرہ اور تعلیم کے حوالے سے ان پیج ،کورل ڈرا اور سی پلس پلس میں دوسروں کی مدد کر سکتا ہوں ۔
3
فورم پر نیا ہوں ۔ سینیر ممبرر ہوں ۔ اپنا فیورٹ تھریڈ کا لنک پوسٹ کیا ہے ۔ http://www.itdunya.com/showthread.ph...%3B&highlight=http://http://www.itdunya.com/showth...amp&highlight=
4
جی بالکل اردو ایڈٹنگ کر لیتا ہوں ۔پاک اردو انسٹالر اور ان پیج استعمال کرتا ہوں ۔
5
آئی ٹی دنیا کا پتا پہلے سے تھا ۔ مگر یورنیورسٹی میں ٹیچر نے لیکچر میں سٹوڈنٹس نے کہا کہ باقاعدہ سے فورم استعمال کریں ، اپنا نالج شیئر کریں ۔آپ جو کام کرتے ہو ، وہ آپ کے مائنڈ میں زیادہ دیر رہتا ہے ۔ تو میرے ذہن میں آئی دنیا آیا ، میں نے اکاونٹ بنایا ۔اور جس طرح میں چاہتا تھا آئی دنیا ویسا ہی نکلا۔ جیسے کہ ہمیں کوئی بھی پرابلم ہو اس سیکشن میں جا کر پوسٹ کریں ۔ ریپلے آ جاتا ہے ۔جلد ہی پرابلم حل ہو جاتا ہے یاتو اس کا کوئی اور حل بتا دیا جاتا ہے ۔آئی ٹی دنیا بہت اچھا سیکھا رہا ہے ۔
6
علی حیدر موجودہ ٹیم میں مجھے بہت پسند ہیں ۔ میرا ہر مسئلے میں حل فوری بتادیتے ہیں۔
7
میں ڈیلی بیسز پر ٹائم دیتا ہوں ۔ ہفتہ اتوار زیادہ ٹائم دیتا ہوں ۔ میں آئی ٹی دنیا کی ٹیم کو روزانہ رات 9 سے 12 بجے تک ٹائم دے سکتاہوں ،۔ باقی جس ٹائم فری ہوں اس ٹائم بھی ٹائم دے سکتاہوں ۔
8
جی نہیں ۔ پہلا فورم ہے جس پے کام کر رہا ہوں ۔
Bhot ache . Nice thread
G000D 0ption
اسلام علیکم
1
دانش محمود
تعلیمی قابلیت ۔۔ بی ایس سی ایس (جاری عمر 21 سال
ٹیم میں اس لیے آنا اس لیے چاہتا ہوں کہ میری یہ خواہش ہے کہ جو اپنے پاس نالج ہے وہ دوسروں کو سیکھاؤں ۔ سیدھی بات یہ کہ
دوسروں کی مدد کرنا۔
2
ٹیم میں آنے کے ساتھ پہلی ترجیح دوسروں کی مدد کرنا ہے میں جنرل نالج ، اردو ، تبصرہ اور تعلیم کے حوالے سے ان پیج ،کورل ڈرا اور سی پلس پلس میں دوسروں کی مدد کر سکتا ہوں ۔
3
فورم پر نیا ہوں ۔ سینیر ممبرر ہوں ۔ اپنا فیورٹ تھریڈ کا لنک پوسٹ کیا ہے ۔ http://www.itdunya.com/showthread.ph...amp&highlight=

Bookmarks