congratulation to All
Faisalabadian,s
O Acha g
آج مجھے یہ رینک دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
اس خوشی نے مجھ میں اور زیادہ لگن سے کام کرنے کا جوش پیدا کر دیا ہے
آئی ٹی دنیا مینجمنٹ کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے مجھے اس رینک سے نوازا
Punjabi Tigers Rock's
congratulations to all new team members
Mubarak ho
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
Mubark ho bahi
سب کو بہت بہت مبارک
وعلیکم السلام
تمام دوستوں کو پروموشن کی بہت مبارکباد،، اب میں آپ سب کو اتنا ہی کہوں گا کہ اپنا اچھا اور معیاری کام پوری یکسوئی اور دلجمعی سے جاری رکھیں اور لوگوں کے لیے بہترین کام اللہ پاک کی خوشنودی اور رضا کی خاطر کرتے رہیں۔۔ نہ صرف دینی فوائد ہونگے بلکہ دنیا میں بھی اس سے آپ کو اچھا لگے گا کیونکہ خدمت خلق جو بھی ہو اور جس شکل میں ہو،، بڑی سعادت والا کام ہے
میری طرف سے ایک بار پھر بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک آپ کو خوش رکھیں،، دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں۔۔ آمین
Bookmarks