بہت بہت شکریہ
مجھ ناچیز کو اس قابل سمجھا آپ نے۔۔کہ مجھے موڈ کے رینک سے نوازہ
یقیناً یہ ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے۔جیسے میں اپنی ایمانداری سے پوری کرنے کی بھرپور کوشش کروں گی
اور باقی تمام ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو۔۔
اللہ ہم سب کو اپنی ذمہ داری پوری کرنے کی توفیق عطا کرئے
میرے طرف سے تمام رینک ملنے والوں کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔
ارے واہ یسین بھائی بہت ہی دھماکہ دار خبر سنائی ہے آپ نے سبھی نیو ٹیم ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو
Bookmarks