Fasih ud Din said:
وعلیکم السلام
بہت عرصہ بعد کسی ممبر کا انٹرویو ہو رہا ہے۔۔ آپ نے جو پولنگ والا تھریڈ بنایا تھا وہاں میں نے حصہ اس وجہ سے نہیں لیا کیونکہ اندازہ مجھے بھی ہو گیا تھا کس کا ہوگا اور دوسری بات یہ کہ سب جو ووٹ دیتا تو مسئلہ نہیں تھا لیکن ایک وقت میں سب کا تھوڑی ہو سکتا ہے
جبکہ کسی ایک یا دو کو دیتا تو باقی ممبرز کا دل رکھنا بھی مناسب تھا کیونکہ اگر کوئی نہ بھی کہے تو دل میں بات تو آ سکتی ہے کہ ہمیں ترجیح نہیں دی
جی بہت بہت شکریہ۔
ویسے آپکی سوچ اچھی ہے۔
لیکن ہم برا کیسے منائیں آپ ہمارے بڑے بھائی ہیں۔
اور بڑے بھائی سے ناراض تھوڑی نہ ہوا جاتاہے۔
ضرور پڑھیں آپ کے لیے ہی ہیں
جتنا مرضی پڑھیں۔
ALi.HaiDEr said:
نا جی نہ اس پلیکھے میں نہ رہنا
یہ صرف وقیع بھائی کے ایجاد کردہ سوالات ہیں
ابھی ہم باقی ہیں
یہ تو ابھی ابھی کھسکنے لگی تھیں۔
پکڑ لیا۔۔
A__A said:
اوفففف۔
یہ کیا ؟اتنے تھوڑے سے سوالات؟ بس؟
ہہہم یہ تو بہت تھوڑے ہیں تھوڑے زیادہ پوچھیں تو پھر ہی جواب دینگی۔
اب ایک سوال میرا بھی۔
لیکن جواب سچ سچ دینا۔
انمیں کتنے جواب جھوٹ دئے ہیں۔
ابھی تو جواب دئیے ہی نہیں
Bookmarks