BhOoot umDaah MasHAllAh
Ab BhOot achA lg rha hy kch ghaltiAn hn proof reading m lekin wo b inshAllah door ho jain g aindaa
آئی ٹی دُنیا کے پہلے شمارے کی اشاعت پر پوری آئی ٹی دنیا منیجمنٹ اور ممبران جنھوں نے اس شمارےکیلئے کوششیں کئیے سب قابل مبارک باد ہیں
میری جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
وعلیکم السلام
----------------
ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور معلوماتی میگزین شائع کیا ہے
آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم نے
رمضان المبارک کی آمد پر
میگزین پڑھ کر بہت اچھا لگا ۔
سارا ہی میگزین توجہ سے پڑھامعلومات حاصل کرنے کی غرض سے اتنا قیمتی معلومات سے بھرا میگزین ہمارے ساتھ شئیر کرنے کابہت شکریہ
ہم
آئی ٹی دنیا کے رمضان اسپیشل میگزین کی اشاعت پر
میگزین ٹیم کا اور انتظامیہ کاشکریہ ادا کرتے ہیں
خاص طور پر اس بات پر بھی کہ ہماری تحریر کو بھی اس مبارک میگزین میں جگہ دی گئی
شکریہ
-------
آئ ٹی دنیا آفیشل میگزین جون 2016 رمضان ایڈیشن میں پروف ریڈینگ کی ذمہ داریوں کی کمی محسوس ہوئی
-------
اُمید کی جاتی ہے کہ نئے آنے والے میگزین میں اِس کمی کو درو کر لیا جائے گا
اِ س بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ واقعی میگزین تیار کرنا ایک محنت طلب کا م ہوتاہے
اس لیے کچھ نہ کچھ کمی نا چاہتے ہوئے بھی رہ جاتی ہے
اس لیے چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو چھوڑ کر ہم سب کو ہی صرف اچھے کام پر نظر رکھنی چاہیے
(ہاں نشاندہی کرنا بھی ضروری ہوتا ہے صرف اور صرف بہتر ی کی نیت سے)
باقی ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کوشش ہے اور ہم میگزین ٹیم کو شاباش بھی دیتے ہیں اور اُمید کرتے ہیں کہ وہ مستقبل میں بھی اس طرح کے معلوماتی میگزین ہمارے ساتھ شئیر کرتی رہے گی۔
---------
آخر میں تمام لکھاریوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہونگا کہ اُنھوں سے ہمارے لیے اتنی پیاری پیاری اپنی تحایریں بھیجیں۔
اللہ پاک سب کی محنت کو قبول فرمائے
آمین
Nice
وعلیکم السلام
ان شاءاللہ آج رات کو آرام سے میگزین کا مطالعہ کروں گا۔۔ فہرست دیکھنے اور آرٹیکلز پر سرسری نگاہ ڈالنے سے ہی میگزین بہت اچھا لگا۔۔ چونکہ رمضان شریف شروع ہو چکا ہے اور رمضان سپیشل ایڈیشن ہے تو زیادہ تحریر اسی موضوع سے ہیں جو کہ بہت اچھی بات ہے۔
باقی آپ نے میری ویب سائٹ سے متعلق ایک مختصر لیکن پر اثر تحریر شامل کی ، اس کے لیے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔۔ جزاک اللہ
بہت شکریہ برادر یاسین
-----
ارے ارے ہم سیئنر کہاں ہیں ابھی تو تازہ تازہ وی آئی پی بنیں ہیں
--------
یہ تو ہماری خوش نصیبی ہے برادر کہ آپ جیسے بھائیوں کا ساتھ ۔۔۔۔ساتھ میں ہے
اور
ہم سب کا فورم سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا
اس لئے فکر ناٹ
ہم آپ سب کے ساتھ ساتھ ہیں
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks