چلیں جی آپ کا حکم سر آنکھوں پر
ضرور ٹرائی کریں گے
روز
کو
اور آپ سب دوستو ں کے ساتھ شئیر بھی کریں گے
صرف
تصویری
--------
اماں جان نے کھانا بنانا بھی سیکھایا ہے پتہ نہیں کوئی بنا کر دے یا نہیں
کہہ دے ۔۔۔سوری۔۔۔۔میں نہیں بناتی
ہاہاہاہاہا
نوٹ:۔۔۔۔رمضان میں کھانے پینے کی باتیں منع ہیں
پر یہ ٹرائی کر کے دیکھیں
واہ جی
آپ تو کھانا بنانا بھی جانتے ہیں۔۔ ویسے اس لیے اگر سیکھا کہ شادی کے بعد ہماری بھابھی آپ کو کچھ کھلائیں پلائیں گی نہیں تو یہ تو آپ اپنے ساتھ خود ہی ظلم کر رہے ہیں۔۔ اور اگر ویسے ہی سیکھا اور بنا لیتے ہیں تو تب اس میں کوئی حرج نہیں۔
اور جس دن یہ روز ڈش بنائیں گے باقیوں کے ساتھ تصویری پوسٹ شئیر کر لیجیے گا لیکن ہمارے ساتھ آپ عملاً بھی شئیر کر کے ثواب دارین حاصل کر سکتے ہیں
یا چلیں ہمیں شریک نہ بھی کیا تو بتائیے گا ضرور کہ بنی کیسی تھی۔۔ آفٹر آل اتنی اچھی ریسیپی جو ایک ممبر نے شئیر کی ہے۔
جی جی ضرور
فکر ناٹ
آپ کو بھی شامل کی جائے گا
دیدار
کےواسطے
شکریہ
مگر میرا ابھی کوئی اردا نہیں
اس کو بنانے کا
وہ آصف بھائی بنا رہے ہیں ان سے کہیں آپ کو بھی شامل کر لیں
کھانے والوں میں
AsifSattarvi
Bookmarks