ہاہاہاہا ۔۔ میں نے تو پرنسس کو ایک نہیں بہت بار آزاد کروایا
جی ایسا ہی ہے۔۔ گیم بنانے والے نے ایسے ایسے راز اور سٹیپس سیٹ کیے ہوئے ہیں کہ بندہ بہت کوشش کرے اتنی آسانی سے آخر تک نہیں جا سکتا
لیکن یہاں بھی فصیح نے الحمداللہ آخری سٹیج تک کر دیا تھا۔۔ اور بہت سے فیملی ممبرز اور دوستوں سے داد وصول کی
اور رہی پرنسس تو کس کا دل نہیں چاہے گا کہ اسے آزاد کروائے
Bookmarks