Walikum Salaam
ارے نہیں سرکار آپ اپنے جونئیرز کو اتنی محبت سے ریپلائی کرتے ہیں کہ وہ سوچتے ہیں کہ کچھ نہ کچھ تو ریپلائی وہ بھی دیں
اس لیے ہم نے اسی نیت کے ساتھ ۔۔۔۔۔آپ جیسی محترم اور قابل شخصیت کے حضور۔۔۔۔کچھ نہ ہونے سے ہونا کے حوالے سے مندرجہ بالا تحریر رقم کی
اگر
اس سے آپ کو دکھ پہنچا ہے تو ہم معذرت خواں ہیں
دیکھو مان جاؤ ورنہ ہم آ کر ہی منا لیں گے
--
نہیں برادر ایسی کوئی بات نہیں ۔۔۔خوش رہیں ۔۔۔شکریہ
تمام میگزین ٹیم کو مبارکباد
niceee
Bookmarks