السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آئی ٹی دنیا کے محترم اور معزز ممبر
ان شاءالله میں اميد كرتى ہوں كہ الله رب العزت كے كرم سے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے آج سب آئی ٹی دنیا كى ممبرز کیلئے ایک خوشخبری لائی ہوں
جى ہاں ایک زبردست خوشخبری
آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
آج ہمارى پيارى فيملى فورم آئی ٹی دنیا كے قابل احترام منيجمنٹ ٹيم كے ایک ہنرمند اور باوقار شخصيت جس كے دم سے آج آئی ٹی دنیا ڈاٹ كام ترقى اور بلندى كى اعلى مقام پر ہے
جناب
سہيل
كی سالگرہ ہے
میں نے چاہا تیرے جنم دن پر ایسا تحفہ تیری نظر کروں جسے تو عمر بھر یاد رکھے پھر اک لمحے کی سوچ نے میرى ہاتھ بلند کئے کہ ہر آنیوالے موسموں میں غم کی گھٹائيں کبھی تیرے قریب نہ آئیں تیری آنکھوں کے جگنو سدا چمکیں خدا تیرے دامن کو ہمیشہ مسرتوں سے ہمکنار کرے کبھی جو تو زندگی کی کڑی دھوپ میں ڈھلی عمر کی شام میں پلٹ کر دیکھے تو بہت سی خوش رنگ یادیں تیرے ویران دل کو بہار کریں تو ہر گزرتے لمحے سے پیار کرے اور خدائے بزرگ و برتر تیری عمر دراز کرے
آمين
آئيے اور سب مل كر دعا كرتے ہیں كہ الله تعالى ہمارے پیارے فورم کے تمام منيجمنٹ سپر موڈريٹر، موڈريٹر، آئى ٹى ايكسپرٹ، وى آئى پى اور تمام آئى ٹى دنيا كے ممبرز كے علم میں اضافہ اور عمر میں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائيں اور ہم سب کا دامن دنیا و آخرت کی
نعمتوں سے مالا مال فرمائيں
آمين
Bookmarks