اللہ پاک امت مسلمہ پر کرم کریں ۔۔ آمین
اللہ پاک امت مسلمہ پر کرم کریں ۔۔ آمین
یہ ہمارا المیہ ہے کہ اللہ تعالٰی کے واضح فرمان ( یہودی مسلمانوں کا دوست نہیں ہو سکتا ) کے باوجود ہم یہودیوں کو اپنا دوست سمجھتے ہیں۔ اور اللہ تعالٰی کے احکامات کے مطابق چلنے کی بجائے یہودیوں کے بنائے ہوئے قوانین کو اہمیت دیتے ہیں۔ ہمارے اندر جہاد کا جذبہ بلکل ختم ہو چکا ہے اور ہماری نئی نسل کو تو شاید اب اس کا مطلب بھی نہیں معلوم کہ اصل جہاد ہوتا کیا ہے۔
یہ بھی یہودیوں کی سازش ہے کہ انہوں نے ہمارے ملک کی نصابی کتب سے جہاد کا لفظ ہی غائب کروا دیا اور کسی کو بھی اس موضوع پر بات چیت کرنے کی ہمت نہیں ہوئی ۔
تو جب ایک اسلامی ریاست میں جہاد کو ختم کر دیا جائے تو پھر وہ قوم بھی ڈرپوک ہو جاتی ہے ۔
بلکہ اللہ تعالٰی اس قوم کے دل میں ڈر پیدا کر دیتے ہیں۔
Last edited by Shaheen Latif; 19th November 2018 at 02:39 PM.
[QUOTE=Shaheen Latif;5774620]یہ ہمارا المیہ ہے کہ اللہ تعالٰی کے واضح فرمان ( یہودی مسلمانوں کا دوست نہیں ہو سکتا ) کے باوجود ہم یہودیوں کو اپنا دوست سمجھتے ہیں۔ اور اللہ تعالٰی کے احکامات کے مطابق چلنے کی بجائے یہودیوں کے بنائے ہوئے قوانین کو اہمیت دیتے ہیں۔ ہمارے اندر جہاد کا جذبہ بلکل ختم ہو چکا ہے اور ہماری نئی نسل کو تو شاید اب اس کا مطلب بھی نہیں معلوم کہ اصل جہاد ہوتا کیا ہے۔
یہ بھی یہودیوں کی سازش ہے کہ انہوں نے ہمارے ملک کی نصابی کتب سے جہاد کا لفظ ہی غائب کروا دیا اور کسی کو بھی اس موضوع پر بات چیت کرنے کی ہمت نہیں ہوئی ۔
تو جب ایک اسلامی ریاست میں جہاد کو ختم کر دیا جائے تو پھر وہ قوم بھی ڈرپوک ہو جاتی ہے ۔
بلکہ اللہ تعالٰی اس قوم کے دل میں ڈر پیدا کر دیتے ہیں۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App[/QUOTE
agree
Bookmarks