قرآن مجید کی 6 منزل میں کتنی سورتیں ہیں
وعلیکم السلام۔
قرآن کریم کی چھٹی منزل میں چودہ سورتیں ہیں۔
اس کے علاوہ انہتر رکوع اور آٹھ سو ستاسی آیات ہیں۔
اللہ ہمیں قرآن کے بارے میں جاننے کی توفیق عطا فرمائے۔
جزاک اللہ۔
fasifasi824
Last edited by Shaheen Latif; 31st March 2017 at 03:35 PM.
14
Bookmarks