میری پرنٹ میڈیا یا الیکٹرونک میڈیا سے زیادہ وابستگی تو نہیں۔۔۔
لیکن اپنے تجربے کی بنیاد پر بتا رہا ہوں کہ پاکستان کے نیوز پیپرز میں
سب سے اچھے دو اخبار "نوائے وقت" اور "جنگ" ہیں۔
نوائے وقت میں پراٹھے دیر تک گرم رہتے ہیں
جبکہ
پکوڑوں میں سے تیل چوسنے میں جنگ کا کوئی ثانی نہیں رکھتا۔
Bookmarks