وعلیکم السلام ،، ماشاءاللہ بہت محنت سے میگزین تیار کیا گیا ہے اور بلاشبہ کریڈٹ آپ کو ہی جاتا ہے۔۔
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ بہت عمدہ میگزین
اس دفعہ انٹرویو بھی شائع ہو گیا جس سے مزہ دوبالا ہو گیا
بہترین میگزین آنلائن کرنے پر ثناء ناصر اور پوری میگزین ٹیم کو مبارک باد
جزاک اللہ خیرا
جی ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت بنایا ہے۔
لیکن بہت کم ممبران نے اس میں تحریریں بھیجیں ہیں۔
یٰسین بھائی، علی حیدر دونوں میگزین ٹیم ممبران کی تحریروں کی کمی محسوس ہوئی۔
امید کرتا ہوں کہ اگلی مرتبہ دونوں ممبران کی تحاریر شامل ہوں گی۔
اپنا انٹرویو پڑھ کر بھی خوشی ہوئی۔ اگر تمام آئی ٹی ڈی کے ممبران اس میگ کو پڑھیں
تو ان کے بھی علم میں اضافہ ہو گا اور وہ ٹیم ممبران کے بارے میں بھی زیادہ جان سکیں گے۔
آئی ٹی ڈی میگزین ٹیم کو مبارک باد۔
لیکن ایک چیز میں یہاں ضرور کہنا چاہوں گا کہ میگ ٹیم کو تھوڑا آرگنائز ہونے کی ضرورت ہے۔
یٰسن بھائی شائد اب اس پر توجہ نہیں دے پا رہے۔
Buhat Khoob
Bookmarks