جیسے گدھے کے گوشت کو بکرے کا گوشت کہہ کر بیچنے سے گدھے کا گوشت حلال نہیں ہو جاتا
جیسے شراب کو زمزم کہہ کر کسی کو دینے سے وہ شراب زمزم نہیں بن سکتی
اسی طرح مرزا غلام احمد قادیانی لعنت اللہ علیہ کو نبی ، رسول ، مجدد ، مہدی ، مسیحا اور دیگر اچھے اچھے ٹائٹل دینے سے وہ کچھ خاص نہیں ہو سکتا
وہ ایک کافر تھا اور اسکے ماننے والے اس سے بھی بڑے کافر ، مرتد اور زندیق ہیں جو اسلام سمیت پاکستان کے لیے بھی بڑا خطرہ ہیں
اپنے آس پاس جب کسی ایسے مشکوک بندے یا بندی کو دیکھیں جو معصوم اور سادہ لوگوں کے ایمان پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاریاں کر رہا ہے / کر رہی ہے تو فوراً کسی عالم کو بتائیں یا کسی ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے نمائندے کو بتائیں
اگر کسی کو انکے بارے میں کوئی خاص علم نہیں یا نہیں جانتا تو وہ اس فورم کے ختم نبوت سیکشن میں موجود بے تحاشہ اہم ترین تھریڈز کا مطالعہ کر سکتا ہے ،، یا مجھے پی ایم کر سکتا ہے
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخوں اور دشمنوں کے لیے کوئی لحاظ نہیں اور جو کوئی لحاظ کرے گا اسکا کوئی ایمان اور اسلام نہیں
ختم نبوت کا عقیدہ ہر سچے مومن کا عقیدہ ہے
حافظ فصیح الدین محمد ناصر
مشن بیداری امت مسلمہ ۔ اینٹی دجال مشن
Bookmarks