اسلام علیکم آئی ٹی ڈیانز
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔تھوڑی دیر سے میگزین آئن لائن کرنے پر پیشگی معذرت ۔۔۔۔۔۔
اور اس ماہ کے شمارے میں رمضان کے مضامین نہیں شامل کئے گئے کیونکہ رمضان اسپیشل اگلا شمارہ بنایا جائے گا اور امید ہے آپ سب اس میں بھرپور ساتھ دینگے۔
(نوٹ) اگلے ماہ کے لئے تحاریر آپ علی حیدر یا یاسین احمد کو ارسال کیجئے گا مجھے نہیں ۔۔۔کچھ وجوہات کی بنا پر میں آن لائن نا آسکوں شائد۔ شکریہ
Bookmarks