Download: Click Here
اس سافٹویر کا استعمال کیسے کریں؟
سب سے پہلے سافٹویر اوپن کریں اور سکرین شارٹ کے مطابق لگے نشان
سے اس کی سیٹنگ اوپن کریں
اس کے بعد سیٹنگ اوپن ہو جائے گی اب آپ کے سامنے کافی ٹیب ہونگے
کا ٹیب سلیکٹ کرنا ہے
HotKeys آپ نے
اسکے بعد آپ یہاں کچھ مخصوص کیز سیلیکٹ کر لیں جس سے آپ
سکرین شارٹ لیں گے۔۔۔۔
یہ کیز سیٹ کرنے کے بعد آپ سیٹ کی گئی کیز کی مدد سے سکرین شارٹ لیں
جیسے ہی اپ کیز کی مدد سے سکرین شارٹ لیں گے فورن ایک ایڈیٹر اوپن ہو جائے
گا وہاں آپ سکرین شارٹ ایڈیٹ کریں اور سکرین شارٹ پر اپنی مرضی سے ایرو
وغیرہ اور ٹیکسٹ لکھ لیں اور سیو کرلیں۔بلکل سکرین شارٹ کی طرح
امید ہے آپکو آج کا تھریڈ پسند آئے گا
اللہ حافظ
Bookmarks