Happy Birth day
Happy Birth day
وعلیکم السلام
ڈئیر آئی ٹی دنیا
بہت بہت مبارک آپ گیارہ سال کی ہوگئی
مجھے بہت خوشی ہے کہ میں اس سال بھی آپ کی اس خوشی میں شریک ہوگئی
اللہ عزوجل سے دعاہے کہ آپ ایسے ہی ترقیوں کی جانب گامزن رہو
آپ کو ہمیشہ ایسے ہی پیارےپیارے ممبرز کی محبت بھری پوسٹنگ ٹاپ پر رکھے
میری غیر حاضری کے لئے معذرت مگر دل سے آپ کی شکر گزار ہوں کیونکہ آ پ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا
امید ہے آپ بوڑھی ہو کر بھی اتنی ہی پیاری رہوگی
ویسے آپ کے ساتھ ساتھ میری بھی سالگرہ آتی ہے
یاد ہے کہ نہیں چلیں مبارکباد دیں مجھے
This is Just a Painting !
Happy anniversary
waseem malik
meri traf se bhi birthday
Walikum asalam
Sab say phley aap ko meri taraf say salgira buhat buhat mubarik hoo aur umeed karta hoon yh silsla aysay hi jarri rahey ga.INSHAALAH
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Mubarakoon Mubarakoon It Dunya 11 Sall Ki Ho Shuki Hn Happy 11th Anniversery It Dunya...
Happy anniversary
Bookmarks