Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 23

Thread: جشن آزادی اسپیشل ۔ لازمی پڑھیے

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default جشن آزادی اسپیشل ۔ لازمی پڑھیے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    پاکسانیوں کی بڑی اکثریت چاہتی ہے کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہو اور کرپٹ لوگوں سے جان چھوٹ جائے اور اچھے لوگ ایماندار لوگ اس ملک کی باگ دوڑ سنبھال لیں لیکن پھر بھی ایسے لوگ پاکستانیوں پر کیوں مسلط ہیں ؟؟

    کیوں کہ پاکستانیوں کی بڑی اکثریت ایسی ہی ہوگئی ہے

    اس کی آسان مثال یوں سمجھیں کہ جیسے کوئی بزنس کے شعبے سے وابستہ ہے ، کوئی دوکاندار ہے تو کوئی سرکاری ملازم ہے تو کوئی پرائیوٹ ملازم ہے یا کوئی کسان ہے یا زمیندار ہے ۔ سب اپنے اپنے ضمیر کو گواہ بنا کر سوچیں کہ کون کون ہے جو پاکستان کا درد دل میں رکھ کر اپنی ایمانداری سے اپنے فرائض ادا کررہا ہے ؟ْ؟

    جس کو جہاں موقع ملتا ہے تو اپنی طرف سے کرپشن میں ملوث ہے ۔بس فرق اتنا ہے کہ کوئی چھوٹے پیمانے پر تو کوئی بڑے پیمانے پرتو جب بڑی اکثریت سے لوگ کرپشن میں ملوث ہوں گے تو ان کو رہنما کیسے اچھے مل سکتے ہیں ؟؟

    یہ تو آپ لوگ خود ہی سوچ سکتے ہیں کہ آج اگر (دس روپے والی کرپشن میں ملوث) کسی شخص کو وزیر بنادیا جائے تو وہ کیا کرے گا ؟؟

    کیا پاکستان کا درد محسوس کر کے ایمانداری سے وزارت کے فرائض ادا کرے گا
    یا جب دس روپے والے کرپشن میں ملوث شخص کو اختیار دس کروڑ والے کرپشن کا مل جائے گا تو وہ وہی حرکت کرے گا جو اپنی آج کی پوزیشن (دس روپے والی کرپشن میں ) میں کر رہا ہے ۔۔ کیوں کہ جب وہ آج اپنے محدود دائرہ اختیار ہونے کے باوجود پاکستان کا درد دل میں نہیں رکھتا تو وہ وزیر بن کر کیسے ملک کا درد دل میں رکھے گا ؟؟

    یہ تو جیسی کرنی ویسی بھرنی والا معاملہ ہے

    ایک بادشاہ تھا وہ اپنے بستی میں ایک بڑا سا تالاب کھدواتا ہے اور پوری بستی میں اعلان کر دیتا ہے کہ آج رات کو پوری پستی والے اپنے اپنے گھروں سے ایک ایک بالٹی دودھ کی اس تالاب میں ڈالیں گے ۔۔ پھر رات کو تمام بستی والے ایک ایک بالٹی اس تالاب میں ڈال دیتے ہیں ۔۔ جب بادشاہ صبح صبح اس تالاب کو دیکھنے کے لئے جاتا ہے تو وہ حیران ہوجاتا ہے کہ پورے کا پورا تالاب بجائے دودھ کے پانی سے بھرا ہوتا ہے ۔

    پتہ ہے ایسا کیوں ہوتا ہے ؟؟

    کیوں کہ بستی کا ہر شخص یہ سوچتا ہے کہ ہر کوئی تو دودھ کی بالٹی تالاب میں ڈال رہا ہے تو میں اگر اکیلا پانی کی بالٹی ڈال دوں گا تو اس سے کیا فرق پڑے گا اور رات بھی ہے کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا

    جب پوری بستی کی ایک ہی سوچ بن گئی تو اس تالاب میں پانی ہی بھرنا تھا دودھ کہاں سے ملتا ؟؟

    آج پاکستان کا یہی حال ہے کہ سب نے یہی سوچ لیا ہے کہ سب لوگ کرپشن میں ملوث ہیں اگر ایک میں کر رہا ہوں تو اس سے کیا فرق پڑے گا اور جب بڑی اکثریت نے یہی سوچ لیا تو پھر پاکستان کا ایسا حال تو بننا ہی تھا ۔ پھر ہم کس کو روتے ہیں ؟؟

    کیوں کسی سے گلہ کرتے ہیں کہ فلاں سیاستدان نے ایسا کیا فلاں سرکاری افسر نے ویسا کیا ؟؟

    یہ تو سوچیں کہ ہم نے کیا کیا ؟؟

    کیا ہم نہیں ذمہ دار پاکستان کی تباہی کے ؟؟

    ہم گلہ کرتے ہیں کہ سارا تالاب پانی سے بھرا ہوا ہے

    یہ تو سوچیں کہ ہم نے کبھی دودھ کی بالٹی ڈالی ؟؟

    ایک چھوٹا سا واقعہ بطور پیغام

    جب حضرت ابراھیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا جا رہا تھا تو ایک ننھی سی چڑیا تھی جو اپنی چونچ میں پانی کا ایک قطرہ لاتی اور آگ کے پاس گرا دیتی
    کسی نے دیکھا تو ہنس کے کہا کہ اے ننھی سی چڑیا کیا تیرے اس پانی سے آگ بجھ جائے گی ؟؟

    اس پر چڑیا نے کہا میں جانتی ہوں کہ میرے اس پانی سے آگ نہیں بجھے گی لیکن میں بروز قیامت تماشہ دیکھنے والوں کی صف میں کھڑے ہونے کے بجائے آگ بجھانے والوں کی صف میں کھڑا ہونا چاہتی ہوں

    ہم یہ تو کہہ دیتے ہیں کہ ہمارے ایک کے کرنے سے کیا ہوگا لیکن اس واقعہ میں سبق ہے چاہے الاؤ کتنا ہی بھڑکتا کیوں نا ہو اور آپ کی کوشش چاہے معمولی قطرے کی مانند کیوں نا ہو لیکن آپ اپنے فریضہ سے ناصرف سبکدوش ہوں گے بلکہ روز محشر تماشہ دیکھنے والوں کے بجائے کچھ کرنے والوں کی صفوں میں شامل ہوں گے

    آپ اپنی طرف سے پانی ڈال دیں ۔ آپ اپنی طرف سے دودھ کی بالٹی ڈالنا شروع کریں ۔ کم سے کم آپ کا فریضہ ادا ہوجائے گا ۔ اور جب اکثریت یہ عمل شروع کردے گی تو یقینا پھر تالاب میں پانی کے بجائے دودھ نظر آنے لگ جائے گا

    والسلام

    بشکریہ محترم ناصر نعمان بھائی

  2. #2
    Abdurrahimkh is offline Member
    Last Online
    16th September 2021 @ 09:30 AM
    Join Date
    14 Jun 2016
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    761
    Threads
    62
    Thanked
    65

    Default

    Bilkul

  3. #3
    prince 486 is offline Junior Member
    Last Online
    14th August 2017 @ 07:37 PM
    Join Date
    14 Aug 2017
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    59
    Thanked
    0

    Default

    right

  4. #4
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    30th October 2024 @ 12:26 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,754
    Threads
    2498
    Credits
    112,157
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    وعلیکم السلام
    ۔
    میں آپ کی تمام باتوں سے متفق ہوں۔
    اللہ تعالیٰ نے بھی خود فرمایا ہے کہ جس طرح کے تم خود ہو گے میں اس طرح کا حکمران تم پر مسلط کر دوں گا۔
    لیکن ہم لوگ اس طرف دیھان ہی نہیں دیتے۔
    اگر ہر شخص اپنا فرض ایمانداری سے ادا کرنا شروع کر دے تو لازمی طور پر ملک میں بھی تبدیلی آ سکتی ہے۔

  5. #5
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Abdurrahimkh said: View Post
    Bilkul
    Shukriya

  6. #6
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,942
    Threads
    1080
    Credits
    186,429
    Thanked
    3333

    Default

    وعلیکم اسلام
    سب سے پہلے تم آل وطن کو میری طرف سے جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو
    آپ کو بات بلکل تک ہے مگر افسوس ہے کہ چاہتے ہوے بھی کوئی کچھ نہیں کرتا اور جو کرتا ہے وہ اپنے لیے کرتا ہے
    میں بہت کچھ کہنا چاہتا ہوں مگر بحث سٹارٹ ہو جاے گئی
    بس دعا گو کہ الله رب ال عزت ہم سب کی اور اس پیارے ملک کی حفاظت فرمایے آمین ثم آمین

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  7. #7
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote prince 486 said: View Post
    right
    Shukriya

  8. #8
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام
    ۔
    میں آپ کی تمام باتوں سے متفق ہوں۔
    اللہ تعالیٰ نے بھی خود فرمایا ہے کہ جس طرح کے تم خود ہو گے میں اس طرح کا حکمران تم پر مسلط کر دوں گا۔
    لیکن ہم لوگ اس طرف دیھان ہی نہیں دیتے۔
    اگر ہر شخص اپنا فرض ایمانداری سے ادا کرنا شروع کر دے تو لازمی طور پر ملک میں بھی تبدیلی آ سکتی ہے۔
    جزاک اللہ

    ایسا ہی ہے ۔ بیشک پاکستان اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے لیکن اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ بہت سے مسائل بھی موجود ہیں

    جب تک ہم سب اس نعمت کی قدر نہیں کریں گے تو حالات کیسے ٹھیک ہونگے؟؟ مجھ سمیت ہر کسی کو اپنی راہ اپنی ڈائریکشن مثبت رکھنی ہوگی تاکہ پاکستان کا بھلا ہو

    اصل میں لوگ غلط سمت سفر کر کے یہ سمجھ رہے ہیں کہ صحیح جگہ پہنچیں گے ۔۔ صحیح سمت اسلام والی ہے اور صحیح سسٹم خلافت کا ہے ۔۔ مروجہ جمہوریت یا دیگر باطل نظاموں سے فلاح کا چانس نہیں ہے ۔۔

    جب عوام بہتر اور سمجھدار ہونگے تو شائد حکمران بھی ٹھیک ہو جائیں

  9. #9
    Mehtab785's Avatar
    Mehtab785 is offline V.I.P
    Last Online
    29th October 2024 @ 05:38 PM
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    3,020
    Threads
    197
    Credits
    16,172
    Thanked
    371

    Default

    وعلیکم سلام
    جی ہاں بھائی آپ ٹھیک کہرے ہیں

  10. #10
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Mehtab785 said: View Post
    وعلیکم سلام
    جی ہاں بھائی آپ ٹھیک کہرے ہیں
    Shukriya

  11. #11
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    24th October 2024 @ 10:34 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,880
    Threads
    395
    Credits
    8,430
    Thanked
    255

    Default

    It's true

  12. #12
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote GujratCity said: View Post
    It's true
    Shukriya

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 19
    Last Post: 25th July 2017, 01:56 AM
  2. Replies: 13
    Last Post: 26th April 2017, 05:55 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 8th April 2013, 06:08 PM
  4. Replies: 16
    Last Post: 17th November 2011, 10:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •